ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کراچی میں سالانہ تین روزہ تبلغی اجتماع جمعتہ المبارک سے شروع ہو گا، اجتماع کا مقصد انسانوں کو اللہ سے جوڑ کر تفرقات کوختم کرنا ہے

datetime 2  فروری‬‮  2018

کراچی میں سالانہ تین روزہ تبلغی اجتماع جمعتہ المبارک سے شروع ہو گا، اجتماع کا مقصد انسانوں کو اللہ سے جوڑ کر تفرقات کوختم کرنا ہے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے کہا ہے کہ تبلیغی اجتماع (آج)2فروری 2018 بعد نماز عصر سے اورنگی ٹاؤن میں شروع ہوگا،اجتماع پاکستان خصوصا اہل کراچی کیلیے باعث خیر و برکت ہوگا،عظیم اجتماع کا مقصد انسانوں کو اللہ سے جوڑ کر تفرقات کو ختم کرنا ہے،حکومت سندھ اور… Continue 23reading کراچی میں سالانہ تین روزہ تبلغی اجتماع جمعتہ المبارک سے شروع ہو گا، اجتماع کا مقصد انسانوں کو اللہ سے جوڑ کر تفرقات کوختم کرنا ہے

کے پی کے پولیس نے ظلم کی انتہا کر دی، تبلیغی جماعت کے امیر ہلاک

datetime 7  ستمبر‬‮  2017

کے پی کے پولیس نے ظلم کی انتہا کر دی، تبلیغی جماعت کے امیر ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تبلیغی جماعت کے امیر پر مبینہ پولیس تشدد کے بعد ہلاکت کیس میں ایس ایچ او، ایڈیشنل ایس ایچ او اور سپاہی کو معطل کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور نے تبلیغی جماعت کے امیر عاشق خان پر مبینہ پولیس تشدد کے بعد ہلاکت کیس میں… Continue 23reading کے پی کے پولیس نے ظلم کی انتہا کر دی، تبلیغی جماعت کے امیر ہلاک

’’تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی‘‘ چنیوٹ مسجد حملے میں جاں بحق ہونیوالے کارکنوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2017

’’تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی‘‘ چنیوٹ مسجد حملے میں جاں بحق ہونیوالے کارکنوں کی تعداد میں اضافہ

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کا قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والا دوسرا کارکن بھی دم توڑ گیا۔ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دو ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق چنیوٹ کے موضع عاصیاں میں تبلیغی جماعت کی طرف سے ایک جماعت کی تشکیل کی گئی تھی جس میں کراچی سے… Continue 23reading ’’تبلیغی جماعت سوگ میں ڈوب گئی‘‘ چنیوٹ مسجد حملے میں جاں بحق ہونیوالے کارکنوں کی تعداد میں اضافہ

چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کا قتل کس نے کیا؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف۔۔۔سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 26  اگست‬‮  2017

چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کا قتل کس نے کیا؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف۔۔۔سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چنیوٹ واقعے سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف منظر عام پر آگیا،انگریزی اخبار فرنٹیئرپوسٹ کے مطابق چنیوٹ واقعے میں ملوث قاتل نوجوان کا تعلق لشکر جھنگوی کی طرز پر بنائی گئی شدت پسند تنظیم سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے،مخالفین کو نشانہ بنانے والی یہ تنظیم کالعدم لشکر جھنگوی کی طرزپر بنائی گئی ہے،چنیوٹ… Continue 23reading چنیوٹ میں تبلیغی جماعت کے بزرگ کا قتل کس نے کیا؟ ہوش اڑا دینے والا انکشاف۔۔۔سکیورٹی اداروں کی دوڑیں لگ گئیں

جنید جمشید کا پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک کا سفر

datetime 7  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کا پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک کا سفر

لاہور (این این آئی )پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک کا سفر جنید جمشید کی زندگی کا خاصہ ہے ۔رپورٹ کے مطابق جنید جمشید 3ستمبر 1964ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ وہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے فارغ التحصیل ہیں۔ جنید جمشید بنیادی طور پر انجینئر تھے ،انہوں نے پاک فضائیہ کے… Continue 23reading جنید جمشید کا پاپ میوزک سے تبلیغی جماعت تک کا سفر

انتہائی افسوسناک خبر ! تبلیغی جماعت پرسوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2016

انتہائی افسوسناک خبر ! تبلیغی جماعت پرسوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی افسوسنا خبر !تبلیغی جماعت پر سوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے، تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے سرپرست اعلی بزرگ رہنما مولانا حاجی عبدالظاہر انتقال کر گئے ہیں ، حاجی عبدالظاہر حاجی عبدالحلیم ، عبدالقدیر اور مفتی محمد نعیم کے والد تھے ، لوگوں کا کا ہجوم ان… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر ! تبلیغی جماعت پرسوگ طاری ،بزرگ رہنما انتقال کر گئے

آج سے رائیونڈ کے اجتماع کا آغاز۔۔۔ کیا اہم اور بڑی تبدیلی کر دی گئی ؟

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2016

آج سے رائیونڈ کے اجتماع کا آغاز۔۔۔ کیا اہم اور بڑی تبدیلی کر دی گئی ؟

رائے ونڈ (این این آئی )تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع آج سے رائے ونڈ میں شروع ہو گا ،انتظامات مکمل پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ،اہم شخصیات کے لئے حلقہ خواص ختم کردیا گیا ،اہم شخصیات اپنے آبائی حلقوں میں قیام کرینگی ،غیر ملکی مہمانوں کیلئے حلقہ بیرون قائم کردیا گیا ،سرکاری… Continue 23reading آج سے رائیونڈ کے اجتماع کا آغاز۔۔۔ کیا اہم اور بڑی تبدیلی کر دی گئی ؟

تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2016

تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

رائے ونڈ (این این آئی )تبلیغی جماعت کا عالمی اجتماع آج بروز ( جمعرات ) سے رائے ونڈ میں شروع ہو گا ،انتظامات مکمل پانچ لاکھ سے زائد افراد کی شرکت متوقع ،اہم شخصیات کے لئے حلقہ خواص ختم کردیا گیا ،اہم شخصیات اپنے آبائی حلقوں میں قیام کرینگی ،غیر ملکی مہمانوں کیلئے حلقہ بیرون… Continue 23reading تبلیغی جماعت کا رائے ونڈ میں عالمی اجتماع،انتظامات مکمل ،تفصیلات جاری

آئندہ رائے ونڈ میں یہ کام نہیں ہوگا ۔۔ اہم اعلان ۔۔ سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

آئندہ رائے ونڈ میں یہ کام نہیں ہوگا ۔۔ اہم اعلان ۔۔ سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کرلیاگیا

رائے ونڈ (این این آئی)عالمی اجتماع میں اہم شخصیات کے لئے’’حلقہ خواص ‘‘ختم کرنے کا فیصلہ ،اہم شخصیات اپنے شہر کے حلقوں میں قیام کرینگی ۔معلوم ہوا ہے کہ امسال عالمی اجتماع کے دونوں مرحلوں میں اہم شخصیات کے الگ قائم ہونیوالا حلقہ خواص ختم کردیا گیا جس میں ملک بھر کی اہم شخصیات کیلئے… Continue 23reading آئندہ رائے ونڈ میں یہ کام نہیں ہوگا ۔۔ اہم اعلان ۔۔ سختی سے عمل درآمد کا فیصلہ کرلیاگیا

Page 2 of 3
1 2 3