اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیراعظم تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے ، اہم انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2021

وزیراعظم تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے ، اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر بھی معاون خصوصی کی موجودگی سے ناخوش تھے۔ ذرائع کے مطابق حماد اظہر نے گزشتہ روز وزیر اعظم سے ملاقات بھی کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر توانائی نے تابش گوہر کے حوالے سے… Continue 23reading وزیراعظم تابش گوہرکی کارکردگی سے غیرمطمئن تھے ، اہم انکشاف

حکومت نے ملک میں گیس کی کمی کا ذمہ دار نیب کوقرار دیدیا

datetime 26  جون‬‮  2021

حکومت نے ملک میں گیس کی کمی کا ذمہ دار نیب کوقرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی و پٹرولیم تابش گوہر نے ملک میں گیس کی کمی کا ذمہ دار نیب کو قرار دیدیا۔انہوں نے کہا ہے کہ اینگرو ایل این جی ٹرمینل شیڈول مینٹیننس کیلئے 30 جون کوبند کیا جائے گا، اس کا متبادل جہاز اتوار تک کراچی پہنچ جائے گا… Continue 23reading حکومت نے ملک میں گیس کی کمی کا ذمہ دار نیب کوقرار دیدیا

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے رواں سال بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایات جاری کر دیں

datetime 6  جون‬‮  2021

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے رواں سال بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے کہاہے کہ بجلی کے جب دام بڑھتے ہیں تو چوری بھی بڑھ جاتی ہے، وزیراعظم نے ہدایت کی ہے رواں سال بجلی کی قیمتیں نہ بڑھائی جائیں،شاید اکتوبر میں کچھ پیسے بڑھانے پڑ جائیں ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ہماری پوری… Continue 23reading عوام کے لئے بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے رواں سال بجلی کی قیمتیں نہ بڑھانے کی ہدایات جاری کر دیں

پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

datetime 12  اپریل‬‮  2021

پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر نے کہا ہے کہ اقدامات نہ کیے گئے تو گردشی قرض دگنا ہوسکتا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی اور پیٹرولیم تابش گوہر کے مطابق اگر گردشی قرض کا بہاؤ روکنے سے متعلق اقدامات نہیں کیے گئے تو قرضوں کا حجم موجودہ 23 کھرب… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت گردشی قرضوں کے بوجھ تلے دب کر رہ گئی وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

نیب کے خوف سے بیوروکریسی فیصلے کرنے سے گریزاں،40 آئی پی پیز کو تقریباً 400 ارب روپے سے زیادہ کی ادائیگی التوا کا شکار، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 8  اپریل‬‮  2021

نیب کے خوف سے بیوروکریسی فیصلے کرنے سے گریزاں،40 آئی پی پیز کو تقریباً 400 ارب روپے سے زیادہ کی ادائیگی التوا کا شکار، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) کے خوف سے بیوروکریسی فیصلے کرنے سے گریزاں ہے۔ایک انٹرویومیں آزاد بجلی پیدا کرنے والے ادارے (آئی پی پیز) کو ادائیگیوں میں تاخیر کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ نیب کے… Continue 23reading نیب کے خوف سے بیوروکریسی فیصلے کرنے سے گریزاں،40 آئی پی پیز کو تقریباً 400 ارب روپے سے زیادہ کی ادائیگی التوا کا شکار، تہلکہ خیز انکشاف

سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

datetime 7  اپریل‬‮  2021

سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی)سعودی بزنس ٹائیکون الجمعیہ گروپ کے سربراہ شیخ عبدالعزیز الجمیح نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھا دیا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض کیا گیا ہے ۔خط میں سعودی سرمایہ کار نے اس بات پر افسوس… Continue 23reading سعودی بزنس ٹائیکون گروپ نے تابش گوہر کو کے الیکٹرک کے معاملات میں مداخلت کرنے پر اعتراض اٹھادیا

وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

اسلام آباد،لاہور( آن لائن ،این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پیٹرولیم مقرر کردیا۔تابش گوہر کو معاون خصوصی برائے پٹرولیم کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق تابش گوہر معاون خصوصی برائے پاور و پٹرولیم ہوں گے۔ندیم بابر کو معاون خصوصی کے… Continue 23reading وزیراعظم نے ندیم بابرکو معاون خصوصی برائے پٹرولیم سے ہٹاتے ہوئے یہ عہدہ اب کس شخصیت کو دیدیا ؟ اعلان ہو گیا

وزیر اعظم عمران خان کے اہم معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

datetime 7  جنوری‬‮  2021

وزیر اعظم عمران خان کے اہم معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے کام میں مداخلت اور اختیارات نہ ہو نے کی وجہ سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا انہوں نے وزیراعظم عمران خان کو واٹس ایپ پراستعفیٰ بھجوا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معائون خصوصی تابش گوہر توانائی کے شعبے میں اہم… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے اہم معاون خصوصی نے استعفیٰ دیدیا

گردشی قرضوں میں ہر مہینے 40 ارب کا اضافہ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو غلط ثابت کردیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2020

گردشی قرضوں میں ہر مہینے 40 ارب کا اضافہ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو غلط ثابت کردیا

اسلام آباد (این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے کہا ہے کہ گردشی قرضے کا سارا معاملہ کورونا پر نہیں ڈالا جا سکتا۔ایک انٹرویومیں تابش گوہر نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے حکومت کو وصولیوں کی مد میں 104 ارب روپے کا خسارہ ہوا، اسی کے ساتھ… Continue 23reading گردشی قرضوں میں ہر مہینے 40 ارب کا اضافہ معاون خصوصی توانائی تابش گوہر نے وفاقی وزیر عمر ایوب کو غلط ثابت کردیا