بی آرٹی منصوبہ، تحقیقات پر عمران خان کی خاموشی معنی خیز سینئر تجزیہ کاروں نے سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھا دئیے

4  فروری‬‮  2021

بی آرٹی منصوبہ، تحقیقات پر عمران خان کی خاموشی معنی خیز سینئر تجزیہ کاروں نے سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھا دئیے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، اے پی پی ، آن لائن)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئرتجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات پر عمران خان کی خاموشی معنی خیز ہے۔ارشاد بھٹی نے کہا کہ بلاامتیاز احتساب کی حامی تحریک انصاف بی آر ٹی کی آزادانہ تحقیقات سے خوفزدہ ہے،… Continue 23reading بی آرٹی منصوبہ، تحقیقات پر عمران خان کی خاموشی معنی خیز سینئر تجزیہ کاروں نے سنجیدہ نوعیت کے سوالات اٹھا دئیے

پشاور میٹر و بنانے والی کمپنی کو لاہور میں انڈر پاس بنانے کا منصوبہ ملا تو اس نے یہاں کیا چاند چڑھایا؟ شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

8  ‬‮نومبر‬‮  2020

پشاور میٹر و بنانے والی کمپنی کو لاہور میں انڈر پاس بنانے کا منصوبہ ملا تو اس نے یہاں کیا چاند چڑھایا؟ شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے معروف علاقے فردوس مارکیٹ میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں اور شدید ٹریفک جام کو مد نظر رکھتے ہوئے وہاں پر انڈر پاس تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تاکہ ٹریفک کی روانی کو مزید ہموار کیا جا سکے ۔ اس منصوبے کا کنٹریکٹ بھی بی آر ٹی پشاور بنانے والی کمپنی… Continue 23reading پشاور میٹر و بنانے والی کمپنی کو لاہور میں انڈر پاس بنانے کا منصوبہ ملا تو اس نے یہاں کیا چاند چڑھایا؟ شہریوں کا پارہ ہائی ہوگیا

38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

25  اکتوبر‬‮  2020

38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ماہ 8روز کے بعد دوبارہ بحال ہونے والی پشاور بی آر ٹی بس دوبارہ خراب ہوگئی۔بس حیات آباد فیز3 کے قریب خراب ہوئی،ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس ٹیکنیکل فالٹ کے باعث خراب ہوئی، بس کے کلچ میں مسئلہ آیا ہے ،جلد مسئلہ حل کر لیا جائے گا۔باقی بسیں روٹ پر چل… Continue 23reading 38دن بعد بحال ہونیوالی پشاور بی آر ٹی بس پھر خراب

بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

24  اکتوبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

پشاور (این این آئی)پشاور میں بی آر ٹی سروس ایک ماہ سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر نے بی آر ٹی سروس بحال کرتے ہوئے بتایا کہ تمام بسوں کی جامع تحقیقات، نئے آلات کی تنصیب، لوڈ اور روڈ ٹیسٹینگ کی گئی ہے۔انہوں نے… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال،مسافروں کیلئے اہم ہدایات جاری

بی آر ٹی منصوبے میں کتنے ارب ضائع ہو گئے؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

26  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی منصوبے میں کتنے ارب ضائع ہو گئے؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

پشاور(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخواکی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر روبینہ خالدنے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے اقدامات سے عام آدمی کی زندگی مزید اجیرن ہوری جارہی ہے وفاقی حکومت نے بدنام زمانہ پاکستان میڈیکل کمیشن بل پاس کیا حکومتی نااہلی کایہ حال کہ94 ادویات کی قیمتوں میں 200 سے 250 فیصد… Continue 23reading بی آر ٹی منصوبے میں کتنے ارب ضائع ہو گئے؟ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں انکشاف

بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

17  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

پشاور(این این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر ثقافت شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ پشاور بی آر ٹی کی بسوں کے ٹرائل کے دوران کوئی فالٹ نظر نہیں آیا۔ایک انٹرویومیں شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ماس ٹرانزٹ بورڈ کی میٹنگ ہوگی جس میں معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ بی آر ٹی کی… Continue 23reading بی آر ٹی کی بسوں کا ٹرائل، نتیجہ سامنے آگیا

بی آر ٹی پشاور،حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

10  ستمبر‬‮  2020

بی آر ٹی پشاور،حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)12 گھنٹوں کے دوران بی آر ٹی پشاور کی 2 بسیں خراب ہوئیں جس کے باعث مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر بی آر ٹی کوریڈور پر پیدل جانا پڑا۔نجی ٹی وی کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب یونیورسٹی ٹائون کے قریب بی آر ٹی بس میں اچانک خرابی پیدا ہوگئی جس… Continue 23reading بی آر ٹی پشاور،حکومتی دعوئوں کی قلعی کھل گئی

بی آر ٹی کو بند کر دیا گیا

28  اگست‬‮  2020

بی آر ٹی کو بند کر دیا گیا

پشاور(این این آئی) بی آر ٹی کو عاشورہ کے جلوسوں کے باعث نویں اوردسویں محرم الحرام کو عارضی طو رپر بندکردیاگیاہے ٹرانس پشاور کے مطابق پیر کے روز سے بی آرٹی کو دوبارہ عوام کیلئے کھول دیاجائے گا۔بی آرٹی پشاور کونویں اوردسویں محرم الحرام کوعاشورہ کے جلوسوں کے باعث عارضی طو رپر دودنوں کیلئے بندرکھنے… Continue 23reading بی آر ٹی کو بند کر دیا گیا

مسافروں سے بھری بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی

27  اگست‬‮  2020

مسافروں سے بھری بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور میں چلنے والیبی آر ٹی بس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم اس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق تمام مسافروں کو باحفاظت سٹیشن سے باہر نکال دیا گیااور آگ پر قابو پالیا گیا۔ آگ لگنے کی وجوہات پر تفتیش جاری ہے۔ آگ پر قابو پانے کے فوری بعد… Continue 23reading مسافروں سے بھری بی آر ٹی بس میں آگ لگ گئی