جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

لیفٹیننٹ جنرل(ر)بلال اکبرکو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں ، سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل(ر)بلال اکبرکو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں ، سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سات ماہ قبل ہی سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لگائے جانے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان انہیں واپس بلانے پر غور کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں عمر چیمہ کی شائع خبر کے مطابق معلوم ہوا ہے کہ ریاض میں ان کے متبادل کا نام بھی… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل(ر)بلال اکبرکو چیئرمین نیب بنانے کی تیاریاں ، سعودی عرب میں متبادل پاکستانی سفیر کا نام بھی طے کرلیا گیا

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 4  جولائی  2021

حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر بلال اکبر نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال حج کے بعد سعودی عرب میں چینی ویکسین سائنو فارم کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر بتایا کہ چینی ویکسین کی منظوری کے سلسلے میں… Continue 23reading حج کے فوری بعد سعودی عرب میں سائنو فام ویکسین کی منظوری کا امکان پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

datetime 9  جون‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ رمضان سے اب تک 49 پاکستانی قیدیوں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا۔ ریاض سے جاری اپنے بیان میں لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے کہا ہے کہ مزید 53 کیسز حل ہونا باقی ہیں۔انھوں نے کہا کہ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی کوششیں رنگ لے آئیں، سعودی جیلوں میں قید 49 پاکستانی رہا کر دیے گئے

پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی کرونا ویکسین کو سعودی عرب میں تسلیم کرنے کا معاملہ ، پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

datetime 31  مئی‬‮  2021

پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی کرونا ویکسین کو سعودی عرب میں تسلیم کرنے کا معاملہ ، پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

جدہ، ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی) سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی ساختہ کورونا ویکسین کی سعودی عرب میں منظوری کیلئےاقدامات کررہے ہیں، پاک سعودی تعلقات مضبوط اور غیرمتزلزل ہیں تاہم یہاں مقیم ہم وطن سعودی قوانین کو سمجھیں اور اسکی مکمل پاسداری کریں، مختلف مسائل ضرور ہیں… Continue 23reading پاکستان میں لگائی جانیوالی چینی کرونا ویکسین کو سعودی عرب میں تسلیم کرنے کا معاملہ ، پاکستانی سفیر بلال اکبر کا اہم بیان سامنے آگیا

وزیراعظم کے دورہ سعودیہ کے دور ان کتنے پاکستانی قیدی رہا ہونگے؟نئے سفیر بلال اکبرنے خوشخبری سنا دی

datetime 4  مئی‬‮  2021

وزیراعظم کے دورہ سعودیہ کے دور ان کتنے پاکستانی قیدی رہا ہونگے؟نئے سفیر بلال اکبرنے خوشخبری سنا دی

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے سعودی عرب کے دورے کے بعد سعودیہ سے سیکڑوں پاکستانی قیدی رہا ہو کر وطن واپس پہنچیں گے۔ سعودی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر بلال… Continue 23reading وزیراعظم کے دورہ سعودیہ کے دور ان کتنے پاکستانی قیدی رہا ہونگے؟نئے سفیر بلال اکبرنے خوشخبری سنا دی

اب پاکستانیوں کے مسائل ہونگے تیزی سے حل سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیا

datetime 1  مئی‬‮  2021

اب پاکستانیوں کے مسائل ہونگے تیزی سے حل سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پاکستان کے نئے سفیر ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے کے خلاف شکایات کے بعد وزیراعظم کی جانب سے انکوائری کیلئے اعلی سطح کی انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے،سعودی عرب میں پاکستانی تارکین کے ھروب (کفیل سے فرار)، اقاموں کی تجدید، جیلوں… Continue 23reading اب پاکستانیوں کے مسائل ہونگے تیزی سے حل سعودی عرب میں نئے پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے اپنی ترجیحات سے آگاہ کردیا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2021

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

ریاض (این این آئی)پاکستان کے نئے نامزد سفیر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سعودی عرب میں بطورِ پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے ریاض پہنچ گئے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر آئندہ چند روز میں پاکستان کے نئے سفیر کا چارج سنبھال لیں گے۔اس موقع پر بلال اکبر نے کہا کہ کوشش ہوگی پاک سعودی تعلقات… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالنے سعودی عرب پہنچ گئے پہنچتے ہی اہم بیان جاری کردیا

ایک طرف نوازشریف کی سعودی عرب جانے کی خبریں ، دوسری طرف اچانک لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کی بطور سفیر تعیناتی اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟نئی بحث چھڑ گئی

datetime 21  جنوری‬‮  2021

ایک طرف نوازشریف کی سعودی عرب جانے کی خبریں ، دوسری طرف اچانک لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کی بطور سفیر تعیناتی اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نوازشریف اس وقت علاج کی غرض سے لندن میں مقیم ہیں لیکن وہ پاکستان کی سیاست میں بھی پوری طرح متحرک ہیں ، گزشتہ دنوں یہ اطلاعا ت آئی تھیں کہ وہ جلد سعودی عرب جائینگے جہاں وہ اہم ملاقاتیں بھی کریں گے ، ابھی تک نوازشریف لندن میں ہی… Continue 23reading ایک طرف نوازشریف کی سعودی عرب جانے کی خبریں ، دوسری طرف اچانک لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کی بطور سفیر تعیناتی اندرون خانہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟نئی بحث چھڑ گئی