بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

کراچی (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز بہادرآباد کا دورہ کیا جس میں اتحادی جماعت نے وزیراعظم کے سامنے دو بڑے مطالبات رکھ دیے۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی جانب سے بند دفاتر کھولنے اور لاپتہ افراد کو بازیاب کروانے کے دو مطالبات رکھے… Continue 23reading تحریک عدم اعتماد، ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے دو بڑے مطالبات کردیے

ایم کیو ایم رہنماؤں کی آصف زرداری سے اہم ملاقات طے

datetime 9  مارچ‬‮  2022

ایم کیو ایم رہنماؤں کی آصف زرداری سے اہم ملاقات طے

کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کوآصف زرداری سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کا وفد جمعرات کو سابق صدر آصف علی زرداری سے موجودہ صورتحال پر اہم ملاقات کرے گا۔ایم کیو ایم رہنماؤں اور آصف علی زرداری کے درمیان ملاقات اسلام آباد میں ہوگی۔

سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

datetime 24  فروری‬‮  2022

سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

لاہور( این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے مسلم لیگ (ق)سے رابطہ کر کے جلد ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ اپوزیشن کے حکومتی اتحادیوں سے رابطوں کے بعد اتحادیوں نے آپس میں رابطہ کرلیا ہے ۔ مسلم لیگ (ق ) کے وفاقی وزیر مونس الٰہی سے ایم کیو ایم سے تعلق رکھنے… Continue 23reading سیاسی ہوائوں کے رخ بدلنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا مسلم لیگ (ق)سے رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

datetime 30  دسمبر‬‮  2021

منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی ۔منی بجٹ کی منظوری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپنے خدشات سامنے رکھے، امین الحق نے وِدہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کی۔ذرائع کے مطابق… Continue 23reading منی بجٹ، ایم کیو ایم نے ود ہولڈنگ ٹیکس کی مخالفت کر دی

ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی شکیل عمر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کراچی اور سندھ کے شہری علاقوں کی عوام اور بالخصوص مہاجر قوم جو کہ اس وقت انتہائی ناامیدی کا شکار ہوگئی ہے ایسے میں ڈاکٹر عشرت العباد کے حالیہ بیان نے ان میں امید کی… Continue 23reading ایم کیو ایم کے تمام دھڑوں اور مہاجر رہنمائوں کو آپس میں ملانے کی کوششیں تیز

حکومتی مشکلات میں اضافہ، ایم کیو ایم کا علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

datetime 24  اکتوبر‬‮  2021

حکومتی مشکلات میں اضافہ، ایم کیو ایم کا علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

کراچی( آن لائن ): ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حکومت سے علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا ساتھ جمہوریت بچانے کیلیے دیا، ہمارے بغیر بھی جمہوریت بچ سکتی ہے تو ہم علیٰحدہ ہوسکتے ہیں، حکومت اور فوج کو ہی نہیں پوری… Continue 23reading حکومتی مشکلات میں اضافہ، ایم کیو ایم کا علیحدگی اور قبل از وقت انتخابات کا عندیہ

لاہور کی صورتحال پریشان کن اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2021

لاہور کی صورتحال پریشان کن اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

کراچی، اسلام آباد (آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم عمران خان سے وزراء کو فوری طور پر علمائے کرام سے مذاکرات کیلئے بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔رابطہ کمیٹی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم فوری طورپر اپنے اہم وزرائ کو علمائے کرام سے مذاکرات کیلئے بھیجیں،مظاہرین سے بھی درخواست… Continue 23reading لاہور کی صورتحال پریشان کن اہم اتحادی جماعت نے حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

تقریر کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں سے معذرت کی اہم شخصیت ایم کیو ایم کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 23  مارچ‬‮  2021

تقریر کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں سے معذرت کی اہم شخصیت ایم کیو ایم کے تہلکہ خیز انکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم انٹر نیشنل کی ایک انتہائی اہم شخصیت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے اپنی پاکستان مخالف تقریر کے بعد اس وقت کے اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کو خطوط لکھ کر اس پر معذرت کی تھی.روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق اپنے دو وڈیو پیغامات میں انہوں نے کہا کہ اپنے… Continue 23reading تقریر کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں سے معذرت کی اہم شخصیت ایم کیو ایم کے تہلکہ خیز انکشافات

ایم کیو ایم نے حکومتی امیدوار کو جتوانے کیلئے اپنے ووٹ پورے کرلیے

datetime 11  مارچ‬‮  2021

ایم کیو ایم نے حکومتی امیدوار کو جتوانے کیلئے اپنے ووٹ پورے کرلیے

کراچی(این این آئی)اتحادی جماعت ایم کیو ایم نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے حکومتی امیدوار کو جتوانے کے لیے سینیٹ میں اپنے ووٹ پورے کرلیے ہیں۔ایم کیو ایم ذرائع نے بتایاکہ عدت میں بیٹھی ایم کیو ایم کی خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب سینیٹر خالدہ اطیب نے شرعی تقاضے پورے کرلیے ہیں،نو منتخب سینیٹر… Continue 23reading ایم کیو ایم نے حکومتی امیدوار کو جتوانے کیلئے اپنے ووٹ پورے کرلیے

Page 4 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 26