پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2023

ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

لاہور( این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق سید شاہین گیلانی صدر وسطی پنجاب ، رضوان ظفر قریشی اوررانا یونس سینئر نائب صدور لاہور، عمران صدیقی سینئر نائب صدرفیصل آباد،رانا محمود اقبال نائب صدرحافظ آباد،عرفان میو نائب صدر لاہور، عمر علی آغا نائب… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان نے وسطی پنجاب کیلئے تنظیم کا اعلان کر دیا

ایم کیو ایم کے متعدد رہنما سخت ناراض، پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ چھوڑنے کا امکان

datetime 10  مارچ‬‮  2023

ایم کیو ایم کے متعدد رہنما سخت ناراض، پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ چھوڑنے کا امکان

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر روٹھ گئی۔ پارٹی میں موجود پریشر گروپ نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کے لیے قیادت پر دبا ڈالنا شروع کر دیا یونین کمیٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر دوریاں پھر بڑھنے لگیں گورنر سندھ نے بھی تمام تر معاملے پر… Continue 23reading ایم کیو ایم کے متعدد رہنما سخت ناراض، پی ڈی ایم اتحاد کا ساتھ چھوڑنے کا امکان

حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2023

حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

کراچی(این این آئی)حکومت کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو فی الفور اضافے کا اعلان کیا گیا جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت… Continue 23reading حکومت کی اہم اتحادی جماعت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا، ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کو اپنے موقف کی فتح قرار دے دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2023

دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا، ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کو اپنے موقف کی فتح قرار دے دیا

کراچی(این این آئی) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینرڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے مرکز بہادر آباد سے متصل پارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہیکہ اتوارکو ہونے والے غیر منصفانہ اور دھاندلی زدہ بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد جیت گیااوردھاندلی ہار گئی ووٹ کاسٹ ہونے کی تعداد کو ٹھپے نے شکست دی ہے… Continue 23reading دھاندلی ہار گئی اور کراچی جیت گیا، ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات میں کم ٹرن آؤٹ کو اپنے موقف کی فتح قرار دے دیا

وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

datetime 13  جنوری‬‮  2023

وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی میں حلقہ بندیوں کے معاملے پر وفاقی حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا ہے، ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، ایم کیو ایم کے وفاقی وزراء نے اپنے استعفے خالد مقبول صدیقی کے پاس… Continue 23reading وفاقی حکومت خطرے میں، اہم اتحادی جماعت کا علیحدگی پر غور، استعفے جمع کر لئے گئے

مصطفیٰ کمال کا پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان، تینوں دھڑے پھر ایک ہو گئے

datetime 12  جنوری‬‮  2023

مصطفیٰ کمال کا پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان، تینوں دھڑے پھر ایک ہو گئے

کراچی (این این آئی)کراچی کی سیاست میں ایک نیا موڑ آگیا، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم)کے تینوں دھڑے ایک ہوگئے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ مصطفی کمال، انیس قائمخانی اور فاروق ستار کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ کراچی میں حالات سنگین سے سنگین تر ہو رہے… Continue 23reading مصطفیٰ کمال کا پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان، تینوں دھڑے پھر ایک ہو گئے

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان گرفتار

datetime 2  جنوری‬‮  2023

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان گرفتار

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ اور پولیس نے الیاس گوٹھ لانڈھی میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ اغوا برائے تاوان ، بھتہ خوری اور ڈکیتی میں ملوث3 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شکیل عرف کالا عرف موٹا، طارق جمیل عرف جوائنٹ اور شہزاد عرف باڑے والا کا تعلق ایم کیو ایم… Continue 23reading کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ایم کیو ایم لندن کے 3 ملزمان گرفتار

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی، اہم اتحادی جماعت نے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

datetime 1  جنوری‬‮  2023

حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی، اہم اتحادی جماعت نے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

کراچی(این این آئی)ایم کیو ایم نے حلقہ بندیوں میں تبدیلی کے بغیر کراچی میں بلدیاتی انتخابات کرانے پر حکومت سے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہمیں میڈیا سے اطلاع ملی کہ بلدیاتی الیکشن 16 جنوری کو ہورہے ہیں،۔ہم… Continue 23reading حکومت کے لئے خطرے کی گھنٹی، اہم اتحادی جماعت نے علیحدہ ہونے کی دھمکی دے دی

ایم کیو ایم پاکستان بھی حکومت سے نالاں وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبارلگا دیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2022

ایم کیو ایم پاکستان بھی حکومت سے نالاں وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبارلگا دیئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دو رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم وفد میں کنوینر خالد مقبول صدیقی اور ڈپٹی کنوینر وسیم اختر شامل تھے جبکہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں کراچی… Continue 23reading ایم کیو ایم پاکستان بھی حکومت سے نالاں وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبارلگا دیئے

Page 1 of 26
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 26