منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

ایم کیو ایم پاکستان بھی حکومت سے نالاں وزیر اعظم کے سامنے شکایات کے انبارلگا دیئے

datetime 15  دسمبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے دو رکنی وفد نے ملاقات کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم وفد میں کنوینر خالد مقبول صدیقی اور ڈپٹی کنوینر وسیم اختر شامل تھے جبکہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی ملاقات میں شریک ہوئے۔ ملاقات میں کراچی میں نئی حلقہ بندیوں اور بلدیاتی الیکشن پر بات ہوئی اور وفد نے ایم کیو ایم پیپلزپارٹی معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا۔ وفد نے وزیراعظم کو یاد دلایا کہ معاہدے پر ان کے بطور گواہ دستخط ہیں۔ وزیراعظم نے ایم کیو ایم وفد کو یقین دلایا کہ وہ اس پر آصف زرداری سے بات کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…