اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

datetime 28  جون‬‮  2022

مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

کراچی(این این آئی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں مزید قیمتیں بڑھانے… Continue 23reading مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید بڑھا دی

حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

datetime 1  مئی‬‮  2022

حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

اسلام آباد(این این آئی)حکومت کا شہریوں کو عید کا تحفہ ،آئل ایند گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کر دی۔اوگرا کی جانب سے کی گئی کمی کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 232 روپے ہو گئی ہے۔چیئرمین ایل پی جی ایسوسی ایشن… Continue 23reading حکومت کا عوام کے لیے عید پر بڑا تحفہ

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

datetime 1  فروری‬‮  2022

حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

کراچی(این این آئی)ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر ایک بار پھر مہنگا کردیا گیا۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)نے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 2439 روپے 93 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ جنوری کے لیے ایل پی جی کے… Continue 23reading حکومت نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ کردیا

مری کے نجی ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، 3بچے اور ان کی ماں شدید زخمی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

مری کے نجی ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، 3بچے اور ان کی ماں شدید زخمی

راولپنڈی (این این آئی)ملکہ کوہسار مری کے نجی ہوٹل میں ایل پی جی گیس سلنڈر پھٹنے سے تین کمسن بچے اور ان کی ماں بھی زخمی ہوگئی ، زخمیوں میں تین سالہ ابراہیم 9 ماہ کی میناہل 5 سالہ ماہم ان بچوں کی والدہ مریم شامل ہیں ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام افراد کا… Continue 23reading مری کے نجی ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹ گیا، 3بچے اور ان کی ماں شدید زخمی

ایل پی جی ڈیلرز کا 18 اور 19 دسمبرکومکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان،حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دئیے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ایل پی جی ڈیلرز کا 18 اور 19 دسمبرکومکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان،حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دئیے

لاہور( آن لائن)ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان نے 18 اور 19 دسمبر کو ایل پی جی کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں سوئی گیس کا تاریخ ساز شاٹ فال شروع ہو… Continue 23reading ایل پی جی ڈیلرز کا 18 اور 19 دسمبرکومکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان،حکومت کے سامنے اپنے مطالبات رکھ دئیے

ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا10 دسمبر سے ہڑتال کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2021

ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا10 دسمبر سے ہڑتال کا اعلان

لاہور( این این آئی)چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دس دسمبر سے ہڑٹال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ میں ایل پی جی پر ٹیکس چھوٹ کا واپس لینے کا فیصلہ قبول نہیں ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس چھوٹ واپس لئے… Continue 23reading ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا10 دسمبر سے ہڑتال کا اعلان

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں 13روپے فی کلو اضافہ کااوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے باعث گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 156 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 599روپے اضافہ ہوگیا اورایل پی جی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ہو گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی… Continue 23reading ایل پی جی بھی غریب صارفین کی پہنچ سے دور ، فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

datetime 30  ستمبر‬‮  2021

نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

اسلام آباد (این این آئی)نئے پاکستان میں ایل پی جی کی ڈبل سنچری مکمل،ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ایل پی جی کی آسمانوں سے باتیں کرتی قیمت کا نیا ریکاڈ قائم کرلیا گیا۔اوگرا نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز… Continue 23reading نئے پاکستان میں ایل پی جی کی قیمت تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نیا ریکارڈ قائم

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 31  جولائی  2021

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 113روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 433روپے اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت170روپے فی کلو، 2002روپے گھریلو سلنڈر اور 7703روپے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

Page 4 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9