اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا10 دسمبر سے ہڑتال کا اعلان

datetime 4  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے دس دسمبر سے ہڑٹال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منی بجٹ میں ایل پی جی پر ٹیکس چھوٹ کا واپس لینے کا فیصلہ قبول نہیں ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ٹیکس چھوٹ واپس لئے جانے سے ایل پی کی قیمت میں15 روپے فی کلو تک اضافہ ہو جائے گا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ عام اور غریب آدمی کا فیول ہے ،حکومت منی بجٹ سے ایل پی جی کو نکالے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…