اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

datetime 30  جولائی  2021

اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

لاہور(این این آئی)ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ہی ایک بار پھر قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ کردیاجس سے قیمت180روپے فی کلو تک پہنچ گئی۔ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق 10روپے اضافے سے گھریلو سلنڈر کی قیمت2110روپے اورکمرشل سلنڈر کی قیمت اور 8080روپے تک پہنچ… Continue 23reading اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو ہوشربا اضافہ

ملک بھر میں ایل پی جی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار ہوشربا اضافہ

datetime 18  جولائی  2021

ملک بھر میں ایل پی جی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار ہوشربا اضافہ

لاہور( این این آئی)اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں تیسری بار اضافہ کر دیا گیا ،تین روز میں ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کیا گیا ہے ۔چیئرمین ڈسٹری بیوٹر زایسوسی ایشن عرفان کھوکھر کے مطابق ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند… Continue 23reading ملک بھر میں ایل پی جی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، اوگرا کے نوٹیفکیشن کے بغیر تیسری بار ہوشربا اضافہ

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی فی کلو بڑا اضافہ کردیا گیا

datetime 15  جولائی  2021

بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی فی کلو بڑا اضافہ کردیا گیا

لاہور(این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک) 5 روپے اضافے کے بعد ایل پی جی کی سرکاری قیمت 160 فی کلو سے تجاوز کر گئی۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن فائونڈرچیئرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے اور پولیس اور سرکاری اہلکاروں کی سرپرستی میں ایل… Continue 23reading بیچاری عوام جائے تو جائے کہاں۔۔۔ پٹرول اور ڈیزل کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی فی کلو بڑا اضافہ کردیا گیا

پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

datetime 2  جولائی  2021

پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

کراچی(این این آئی) ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 18 روپے83 پیسے فی کلو کااضافہ کردیا گیا ، جس کے بعد پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی۔تفصیلات کے مطابق اوگرا نے جولائی کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا اور… Continue 23reading پہلی بار گرمیوں میں ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند سطح تک پہنچ گئی

4 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ 30جون کے بعد مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

datetime 22  جون‬‮  2021

4 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ 30جون کے بعد مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

لاہور( این این آئی) چار روز میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ ہو گیا ،6.09روپے اضافے سے فی کلو مجموعی قیمت میں16.09روپے ، گھریلو سلنڈر191.93اورکمرشل سلنڈر 756.75روپے مہنگا ہو گیا۔ نئے اضافے سے ایل پی جی کی قیمت 155روپے فی کلو ،گھریلو سلنڈر1829روپے اورکمرشل سلنڈر7037روپے ہو گیا۔ گلگت بلتستان میں ایل… Continue 23reading 4 روز میں ایل پی جی کی قیمت میں تیسری مرتبہ اضافہ 30جون کے بعد مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2021

24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

لاہور(این این آئی) صرف چوبیس گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسر ی بار اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد اس کی قیمت بڑھ کر 150روپے فی کلو گرام ہوگئی،گھریلو سلنڈرمزید120روپے اور کمرشل سلنڈر480روپے مہنگا ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق 24گھنٹوں میں ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو گرام… Continue 23reading 24گھنٹے میں ایل پی جی کی قیمت میں دوسری بار اضافہ،قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

datetime 18  جون‬‮  2021

دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

لاہور(این این آئی)دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی،ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو گرام کا اضافہ کر دیا گیا، آئندہ 24گھنٹوں میں مزید قیمت بڑھنے کا خدشہ ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ جون… Continue 23reading دو سال میں پہلی بار ایل پی جی کی قیمت سرکاری قیمت سے تجاوز کر گئی

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 30  مئی‬‮  2021

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

لاہور (آن لائن)ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ۔چیئرمین ایل پی جی ڈیلرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھرکے مطابق ایل پی جی فی کلو قیمت 20 روپے بڑھ گئی ، نئی قیمت فی کلو ایل پی جی 90 سے بڑھ کے 110 روپے ہو گئی ہے ،عرفان کھوکھر کا… Continue 23reading ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

Page 5 of 9
1 2 3 4 5 6 7 8 9