جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 31  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو،گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 113روپے

اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 433روپے اضافہ کر دیا۔ اضافے کے بعد ایل پی جی کی قیمت170روپے فی کلو، 2002روپے گھریلو سلنڈر اور 7703روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت مقرر کر دی گئی۔ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن نے گوجرانوالہ میں غیر معیاری سلنڈر کے خلاف پرامن احتجاج کیا گیااورگوجرانوالہ 4گھنٹے تک بند رہا۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان کی ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سے کامیا ب ملاقات رہی۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نے گوجرانوالہ میں موجود تمام غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر بنانے والے تمام کارخانوں کو مکمل طور پر بند کرنے کا حکم جاری کر دیااورکہا کہ آئندہ کوئی غیر معیاری ایل پی جی سلنڈر بنانے والے کارخانے نہیں چلے گیں۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی یقین دہانی پر احتجاج 30اگست تک موخر کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…