جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

جزیرے چین کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے ایرانی پارلیمنٹ کے سینئر رکن نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 19  جولائی  2020

جزیرے چین کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے ایرانی پارلیمنٹ کے سینئر رکن نے دو ٹوک اعلان کردیا

تہران (این این آئی )ایرانی پارلیمنٹ کے ایک سینئر رکن محمود احمدی بیگش نے کہا ہے کہ حکومت نے چین کے ساتھ طے پائے 25 سالہ معاہدے کے تحت بیجنگ کو ایرانی جزیرے دینے کا اعلان کیا ہے مگر پارلیمنٹ میں اس معاہدے پر بحث جاری ہے۔ ہم ایرانی جزیرے کسی صورت میں چین کو… Continue 23reading جزیرے چین کو دینے کی اجازت نہیں دیں گے ایرانی پارلیمنٹ کے سینئر رکن نے دو ٹوک اعلان کردیا

ایرانی پارلیمنٹ کے مزید 7 ارکان کرونا کا شکار

datetime 9  جولائی  2020

ایرانی پارلیمنٹ کے مزید 7 ارکان کرونا کا شکار

تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ(مجلس شوری)کے مزید سات ارکان کے کرونا شکار ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران میں مزید ارکان پارلیمنٹ ایک ایسے وقت میں کرونا کا شکار ہوئے ہیں جب دوسری طرف ایران نے کہاہے کہ ایران میں کرونا کی وبا دوبارہ پھیل رہی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ارومیہ شہر… Continue 23reading ایرانی پارلیمنٹ کے مزید 7 ارکان کرونا کا شکار

بیرون ملک تعلیمی وظائف اعلی ایرانی عہدیداروں کی اولاد میں بانٹے جانے لگے

datetime 24  اکتوبر‬‮  2019

بیرون ملک تعلیمی وظائف اعلی ایرانی عہدیداروں کی اولاد میں بانٹے جانے لگے

تہران (این این آئی)ایرانی پارلیمنٹ میں ایک ممتاز اصلاح پسند رکن محمود صادقی نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی حکومت کے سینئر عہدیداروں کے 98 بچے اور بچیاں غیرقانونی طورپر اسکالرشپ حاصل کرنے کے بعد بیرون ملک جامعات میں تعلیم حاصل کررہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق محمود صادقی کا کہنا تھا کہ جن طلبا… Continue 23reading بیرون ملک تعلیمی وظائف اعلی ایرانی عہدیداروں کی اولاد میں بانٹے جانے لگے

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

datetime 1  جولائی  2019

امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران (این این آئی)امریکی کبھی مذاکرات کے لییقابلِ اعتبار نہیں رہے ہیں اور نہ وہ مستقبل میں کبھی ایسے ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ایرانی پارلیمان کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن اور جوہری کمیٹی کے چیئرمین محمد ابراہیم رضائی نے ایک بیان میں کہی ۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading امریکی کبھی مذاکرات کے لیے قابل اعتبار نہیں رہے، ایرانی رکن پارلیمنٹ

ایران نے امریکی دباؤ کے سامنے سر جھکا دیا، “CFT”میں ایران کی شمولیت کا بل پارلیمنٹ میں منظور،حیرت انگیز اعلان

datetime 8  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے امریکی دباؤ کے سامنے سر جھکا دیا، “CFT”میں ایران کی شمولیت کا بل پارلیمنٹ میں منظور،حیرت انگیز اعلان

تہران(آئی این پی)ایرانی پارلیمنٹ نے دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کے عالمی معاہدے “CFT”سی ایف ٹی میں ایران کی شمولیت کی مظوری دے دی،بِل کی موافقت میں 143 جب کہ مخالفت میں 120 ووٹ آئے،مخالفین کا کہنا تھا کہ منظوری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دبا ؤکے تحت عمل میں آئی ہے۔ بین… Continue 23reading ایران نے امریکی دباؤ کے سامنے سر جھکا دیا، “CFT”میں ایران کی شمولیت کا بل پارلیمنٹ میں منظور،حیرت انگیز اعلان

ٹرمپ کے فیصلے پر ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس،ایوان میں ہی ایسا کام کردیاگیا کہ امریکیوں کو آگ لگ جائے گی،دھماکہ خیزاعلان

datetime 9  مئی‬‮  2018

ٹرمپ کے فیصلے پر ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس،ایوان میں ہی ایسا کام کردیاگیا کہ امریکیوں کو آگ لگ جائے گی،دھماکہ خیزاعلان

بیروت (مانیٹرنگ ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے کہاہے کہ امریکی صدر کا 2015ء میں طے پائے گئے جوہری معاہدے سے دست بردار ہونے کا فیصلہ اس سمجھوتے کی خلاف ورزی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ٹرمپ کے فیصلے کے بعد موجودہ صورت حال کی روشنی میں ایران جوہری معاہدے… Continue 23reading ٹرمپ کے فیصلے پر ایرانی پارلیمنٹ کا اجلاس،ایوان میں ہی ایسا کام کردیاگیا کہ امریکیوں کو آگ لگ جائے گی،دھماکہ خیزاعلان

پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 11  اگست‬‮  2017

پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔داعش کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں موجود دہشت گردوں نے تہران میں مزید حملے کرنے کی دھمکی دی۔دہشت گردوں نے ایران کے نوجوانوں کو ملک میں جہاد کےلیے اٹھ کھڑے ہونے پر زور دیا… Continue 23reading پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

اہم ترین ایرانی شخصیت کے آزادکشمیر کے دورے کا اعلان

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2016

اہم ترین ایرانی شخصیت کے آزادکشمیر کے دورے کا اعلان

تہران(آئی این پی) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاراجانی 2دسمبر کو آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ وہ آیت اللہ سید حسن مدرس کی برسی کے موقع پر ان کے مقبرہ پر حاضری دیں گے ۔ منگل کے روز ایرانی میڈیا نے کہا کہ آئیندہ جمعہ کے روز ایک تقریب ہو گی جس میں پارلیمنٹیرینز… Continue 23reading اہم ترین ایرانی شخصیت کے آزادکشمیر کے دورے کا اعلان