اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

پارلیمنٹ اور خمینی کے مزار پر خطرناک ترین حملوں کے بعدداعش نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی دیدی

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دہشت گرد تنظیم داعش نے ایران کے دارالحکومت تہران میں مزید نئے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔داعش کی جانب سے جاری ویڈیو پیغام میں موجود دہشت گردوں نے تہران میں مزید حملے کرنے کی دھمکی دی۔دہشت گردوں نے ایران کے نوجوانوں کو ملک میں جہاد کےلیے اٹھ کھڑے

ہونے پر زور دیا ہے۔واضح رہےکہ 7 جون کو ایرانی پارلیمنٹ اور آیت اللہ خمینی کے مزار پر داعش کے حملے میں 18 افراد جاں بحق ہوئے تھے اور اس سلسلے میں ایرانی حکام نے کئی افراد کو گرفتار کیا تھا جب کہ ایرانی گارڈز نے جوابی کارروائی میں شام میں داعش کے ٹھکانوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…