بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سکیورٹی کونسل کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے  او آئی سی نے اقوام متحدہ کی تجاویز پر بھی عملدرآمد کا مطالبہ کردیا

datetime 16  ستمبر‬‮  2020

سکیورٹی کونسل کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے  او آئی سی نے اقوام متحدہ کی تجاویز پر بھی عملدرآمد کا مطالبہ کردیا

جنیوا (این این آئی) اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کی کونسل برائے انسانی حقوق  پر فلسطین ، مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا کے دیگر خطوں میں مسلمانوں کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر موثر آواز اٹھانے کے لیے زور دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جنیوامیں جاری کونسل کے اجلاس میں پاکستان کے سفیر خلیل… Continue 23reading سکیورٹی کونسل کشمیریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرے  او آئی سی نے اقوام متحدہ کی تجاویز پر بھی عملدرآمد کا مطالبہ کردیا

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ، او آئی سی نے کورونا وائرس پھیلاؤ کی آڑ میں بھارت میں مسلم مخالف تعصب کو مسترد کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2020

اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ، او آئی سی نے کورونا وائرس پھیلاؤ کی آڑ میں بھارت میں مسلم مخالف تعصب کو مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی) او آئی سی نے کورونا وائرس پھیلاؤ کی آڑ میں بھارت میں مسلم مخالف تعصب کو مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سیاسی، صحافتی حلقوں اور سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر مسلم مخالف جذبات سے متعلق میڈیا رپورٹس سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ ہوا… Continue 23reading اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرت میں اضافہ، او آئی سی نے کورونا وائرس پھیلاؤ کی آڑ میں بھارت میں مسلم مخالف تعصب کو مسترد کردیا

مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس اسلام آباد میں کرانے کا فیصلہ، سعودی ولی عہد کی وزیراعظم کو کرائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد

datetime 28  دسمبر‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس اسلام آباد میں کرانے کا فیصلہ، سعودی ولی عہد کی وزیراعظم کو کرائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد

اسلام آباد (این این آئی) او آئی سی آئندہ برس اسلامی سربراہی کانفرنس کشمیر پر خصوصی اجلاس بلائے گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلامی سربراہی کانفرنس کے وزرائے خارجہ کی سطح کا ہو گا،اجلاس سعودی عرب کی جانب سے طلب کیا جائیگا۔ ذرائع نے بتایاکہ اجلاس کا انعقاد اسلام آباد میں کیا جائے گا،اجلاس کاانعقاد… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر پر او آئی سی کا اجلاس اسلام آباد میں کرانے کا فیصلہ، سعودی ولی عہد کی وزیراعظم کو کرائی گئی یقین دہانی پر عملدرآمد

او آئی سی نے کوالالمپور اجلاس کو اجماع اْمت سے باہر نکلنے کی کوشش قرار دے دیا،متوازی تنظیم عالم اسلام کو کیا کرے گی؟

datetime 19  دسمبر‬‮  2019

او آئی سی نے کوالالمپور اجلاس کو اجماع اْمت سے باہر نکلنے کی کوشش قرار دے دیا،متوازی تنظیم عالم اسلام کو کیا کرے گی؟

دبئی (این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے ملائشیا کی میزبانی میں ہونیوالی اسلامی سربراہ کانفرنس کو اجماع امت سے باہر نکلنے کی کوشش کے مترادف قرار دیا ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف العثیمین نے کہا ہے کہ تنظیم سے باہر اس کے متوازی کوئی بھی فورم قائم کرنے سے… Continue 23reading او آئی سی نے کوالالمپور اجلاس کو اجماع اْمت سے باہر نکلنے کی کوشش قرار دے دیا،متوازی تنظیم عالم اسلام کو کیا کرے گی؟

بھارت طاقت کے استعمال اور دھمکیوں سے گریز کرے،او آئی سی ممالک پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کیخلاف قراردادمنظور،انتباہ جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2019

بھارت طاقت کے استعمال اور دھمکیوں سے گریز کرے،او آئی سی ممالک پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کیخلاف قراردادمنظور،انتباہ جاری

ابو ظہبی (آن لائن) مسلمان ممالک کے تعاون کی تنظیم او آئی سی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بھارت کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کے خلاف قرار دادیں منظور کرلیں، او آئی سے نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ طاقت کے استعمال اور دھمکیوں سے گریز کرے۔او آئی سی… Continue 23reading بھارت طاقت کے استعمال اور دھمکیوں سے گریز کرے،او آئی سی ممالک پاکستان کی حمایت میں اُٹھ کھڑے ہوئے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کیخلاف قراردادمنظور،انتباہ جاری

او آئی سی کا اسرائیلی مظالم سے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فوج کے قیام پرزور

datetime 19  مئی‬‮  2018

او آئی سی کا اسرائیلی مظالم سے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فوج کے قیام پرزور

استنبول(آئی این پی ) اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے ایک بین الاقوامی فورس اور اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں کے حالیہ قتل عام کی تحقیقات کیلئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ضرورت پر زورد یتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری اورسیکیورٹی کونسل فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے اپنا کردار ادا کریں،… Continue 23reading او آئی سی کا اسرائیلی مظالم سے فلسطینیوں کے تحفظ کیلئے بین الاقوامی فوج کے قیام پرزور

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی میدان میں آگئی ،بھارت کا دماغ درست کرنے کیلئے سعودی عرب سے ایسا دبنگ اعلان کر دیا گیاکہ مودی کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 8  مئی‬‮  2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی میدان میں آگئی ،بھارت کا دماغ درست کرنے کیلئے سعودی عرب سے ایسا دبنگ اعلان کر دیا گیاکہ مودی کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں

جدہ(این این آئی)اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)کے انسانی حقوق کے آزاد مستقل کمیشن نے بھارتی فورسز کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں لوگوں پر جبر و تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق آئی پی ایچ آر سی نے جدہ سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز کی طرف سے… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی میدان میں آگئی ،بھارت کا دماغ درست کرنے کیلئے سعودی عرب سے ایسا دبنگ اعلان کر دیا گیاکہ مودی کی راتوں کی نیندیں اڑ گئیں

پاکستان نے اپنا فرض ادا کردیا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کیساتھ مسئلہ فلسطین کی بھی گونج

datetime 16  مارچ‬‮  2018

پاکستان نے اپنا فرض ادا کردیا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کیساتھ مسئلہ فلسطین کی بھی گونج

جنیوا(آن لائن) پاکستان اقوام متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل میں آرگنائزیشن آف اسلامک کو اپریشن ( او آئی سی) کی طرف سے خطاب کے دوران دو اہم حکمت عملیوں کا استعمال کرتے ہوئے کشمیر کا مسئلہ زور شور سے اٹھا کر اس مسئلہ کو فلسطین کے مسئلے کے ساتھ منسلک کر دیا ۔ بھارتی میڈیا… Continue 23reading پاکستان نے اپنا فرض ادا کردیا،اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کیساتھ مسئلہ فلسطین کی بھی گونج

او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2017

او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) استنبول میں او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی شرکت، تفصیلات کے مطابق ترکی ٹی وی کے مطابق استنبول میں اسلامی ممالک کے سربراہان کی شرکت سے جاری اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے بطور مہمان شرکت کی۔… Continue 23reading او آئی سی کے اجلاس میں ایک غیر مسلم ملک کے سربراہ کی بھی شرکت، دنیا کو حیران کر دیا

Page 2 of 3
1 2 3