منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

وعدے پورے نہ کئے تو پاکستان کیساتھ کیا کرینگے،امریکہ نے سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 18  مارچ‬‮  2018

وعدے پورے نہ کئے تو پاکستان کیساتھ کیا کرینگے،امریکہ نے سنگین دھمکی دے ڈالی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی انتظامیہ کے ایک اعلیٰ عہدیدارنے کہاہے کہ پاکستانی حکومت طالبان اور دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے کی خاطر انتہائی کم اقدامات کر رہی ہے۔پاکستان امریکی مطالبات پورا نہیں کرتا تو پاکستان کو دو ارب ڈالر کی امداد روکی جا سکتی ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ مطالبات کے… Continue 23reading وعدے پورے نہ کئے تو پاکستان کیساتھ کیا کرینگے،امریکہ نے سنگین دھمکی دے ڈالی

دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

datetime 15  مارچ‬‮  2018

دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ نے برطانوی شہر سیلیسبری میں سابق روسی انٹیلیجنس افسر اور ان کی بیٹی پر کیے جانے والے کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس کو قرار دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکہ کی اقوام متحدہ میں متعین سفیر نکی ہیلی نے سکیورٹی کونسل کے اجلاس میں روس کے خلاف سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے… Continue 23reading دوروسی ایجنٹوں پر کیمیائی حملے کا ذمہ دار روس ہے،امریکہ کا الزام

بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں ،امریکہ نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

datetime 10  مارچ‬‮  2018

بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں ،امریکہ نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی دفتر خارجہ کی سینئر اہل کار ایلس ویلز نے کہ ہے کہ حال ہی میں امریکی حکومت کی جانب سے تحریک طالبان پاکستان کے تین رہنماؤں کے بارے میں اطلاع دینے پر انعام کے اعلان سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکہ ان گروہوں کے بھی خلاف ہے جو پاکستان مخالف ہیں اور… Continue 23reading بلوچستان میں علیحدگی پسند تحریک کی حمایت کرتے ہیں یا نہیں ،امریکہ نے ایسا اعلان کردیا کہ بھارت کے تن بدن میں آگ لگ گئی

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 9  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، ٹرمپ نے دعوت قبول کر لی۔ تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی میں نیا موڑ آگیا ہے اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی… Continue 23reading شمالی کوریا اور امریکہ کے درمیان جمی برف پگھلنے لگی امریکی شرائط تسلیم ،جوہری و میزائل پروگرام ترک ،کم جونگ اِن کی ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت، امریکی صدر نے بڑا سرپرائز دیدیا

شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

واشنگٹن (سی پی پی )کم جونگ نام شمالی کوریا کے سابق سربراہ کم جونگ ال کے سب سے بڑے بیٹے تھے لیکن اقتدار ان کے چھوٹے بھائی کو مل گیا،امریکی حکام اس فیصلے پر پہنچے ہیں کہ شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے سوتیلے بھائی کو شمالی کوریا کی حکومت کے حکم پر… Continue 23reading شمالی کوریا نے کم کے بھائی کے قتل کے لیے زہریلی گیس استعمال کی، امریکہ

بھارت دوسری ایٹمی آبدوز پر کام کر رہا ہے،جلد متعارف کروائے گا،امریکہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018

بھارت دوسری ایٹمی آبدوز پر کام کر رہا ہے،جلد متعارف کروائے گا،امریکہ

واشنگٹن(آن لائن)امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں اس امر کا انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارت اپنی دوسری ایٹمی آبدوز پر کام کر رہا ہے اور جلد ہی اسے متعارف کرا دے گا۔بد ھ کو امریکی انٹیلی جنس کی جانب سے متعلقہ حکام کی پیش کی جانے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ بھارت اپنی… Continue 23reading بھارت دوسری ایٹمی آبدوز پر کام کر رہا ہے،جلد متعارف کروائے گا،امریکہ

مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

datetime 1  مارچ‬‮  2018

مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

نیویارک(انٹرنیشنل پریس ایجنسی)امریکا میں تین مسلمان خواتین کو زبردستی حجاب اتروائے جانے پر ایک لاکھ80 ہزار ڈالر ہرجانہ ادا کیا جائےگا۔2012 اور 2015 میں گرفتاری کے بعد نیویارک کی پولیس نے ان خواتین کو حجاب اترواکر ملزمان کے طور پر تصاویرلی تھیں۔نیویارک پولیس کے اس عمل کو مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے… Continue 23reading مسلمان خواتین کاحجاب اتروانے پر امریکی پولیس کو 2کروڑ ہرجانے ادا کرنے کا حکم

امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،متعدد افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

datetime 26  فروری‬‮  2018

امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،متعدد افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

ٹیکساس(سی پی پی ) مغربی امریکا میں شدید بارشیں اور طوفان نے تباہی مچا دی ، 5افراد ہلاک ہوگئے،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،مکانات کو نقصان ، ،متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں، سینکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ۔ وسط مغربی امریکی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے… Continue 23reading امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،متعدد افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 24  فروری‬‮  2018

امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

تل ابیب(این این آئی)ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے حکام نے کہاہے کہ امریکا کا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس میں رواں سال مئی میں اسرائیل کے یومِ تاسیس کے موقع پر کھول دیا جائے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے القدس منتقلی کے… Continue 23reading امریکہ کامقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ایسا اعلان کہ مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

Page 27 of 85
1 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 85