بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

امریکہ میں طوفان نے ہر طرف تباہی مچادی،درخت جڑوں سے اکھڑ گئے ،متعدد افراد ہلاک،ایمرجنسی نافذ

datetime 26  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹیکساس(سی پی پی ) مغربی امریکا میں شدید بارشیں اور طوفان نے تباہی مچا دی ، 5افراد ہلاک ہوگئے،سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں،مکانات کو نقصان ، ،متعدد گاڑیاں ڈوب گئیں، سینکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ۔ وسط مغربی امریکی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا سامنا ہے ، جبکہ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

کینٹکی، آرکنسا، ٹینیسی، مشی گن اور ٹیکساس سمیت دیگر ملحقہ ریاستوں میں بارشوں کے باعث طوفان نے تباہی مچادی ہے۔ کئی علاقوں میں بارشوں کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں ،متعدد گاڑیاں پانی میں ڈوب گئیں جبکہ متاثرہ علاقوں میں سیکڑوں شہری گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہو گئے ہیں۔شدید طوفانی ہواؤں کے باعث متعدد مکانات کو نقصان پہنچا اور کئی درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ ریاست کینٹکی میں گورنر نے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…