نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے بعد ایک اور پریشان کن خبر کا سامنا۔۔نیب نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دیدیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور اس سلسلے میں وکلا نے مقدمے کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج… Continue 23reading نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے بعد ایک اور پریشان کن خبر کا سامنا۔۔نیب نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دیدیا