پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا،اسلام آباد میدان جنگ بن گیا، ن لیگی کارکن بپھر گئے ،پولیس کیساتھ ہاتھا پائی، تصادم ، پتھرائو، آنسو گیس کی شیلنگ ،صورتحال انتہائی کشیدہ

datetime 24  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جی الیون سگنل پر ن لیگ کے کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ، کارکنوں کی جانب سے اینٹوں اور پتھروں سے جواب۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کاقافلہ گزرنے کے بعد جی الیون سگنل پر ن لیگ کے کارکنوں پر پولیس کی شیلنگ کے بعد کارکن مشتعل ہو گئے ہیں اور انہوں نے پولیس پر پتھرائو شروع کر دیا ہے۔ کارکنوں کی جانب سے اینٹیں اور پتھر پولیس والوں پر برسائے جا رہے ہیں جبکہ پولیس اہلکار آنسو گیس کے شیل اور پتھر مار رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…