بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے بعد ایک اور پریشان کن خبر کا سامنا۔۔نیب نے ایک بار پھر بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس میں احتساب عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل کی تیاریاں شروع کردی گئیں اور اس سلسلے میں وکلا نے مقدمے کا ریکارڈ بھی حاصل کرلیا۔ذرائع کے مطابق نواز شریف کی جانب سے العزیزیہ ریفرنس کے فیصلے کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا جائیگا اور اس حوالے سے ان کے وکلا نے کام بھی شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے بھی مقدمے کا تمام تصدیق شدہ

ریکارڈ حاصل کرلیا اور نیب کی جانب سے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق دونوں فریقین 10 روز میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے نیب ریفرنسز پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کو 7 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی جب کہ عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کو بری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…