ہفتہ‬‮ ، 01 جون‬‮ 2024 

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

اسلام آبد( مانیٹرنگ ڈیسک )شام کے شمالی شہر حلب کے مغربی حصے میں قائم اقوام متحدہ کے دفتر پر ٹینک کا ایک گولا گرا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس واقعے میں دفتر کی عمارت کی دو بالائی منزلوں کو نقصان پہنچا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے شام کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان… Continue 23reading اقوام متحدہ کی عمارت پر ٹینک حملہ

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016

اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

نیویارک(این ا ین آئی)اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام میں ایک سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعہ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہاکہ اگر عالمی غم و غصے… Continue 23reading اقوامِ متحدہ کا حلب کے سکول پر ہونے والے فضائی حملے کی فوری تحقیقات کا مطالبہ

خبردار ! ہوشیار ! مشرق وسطیٰ میں تشدد کی لہر ،پاکستان حرکت میں آگیا،خطرناک انتباہ جاری کردیا

datetime 21  اکتوبر‬‮  2016

خبردار ! ہوشیار ! مشرق وسطیٰ میں تشدد کی لہر ،پاکستان حرکت میں آگیا،خطرناک انتباہ جاری کردیا

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں تشدد کی لہر پر عالمی برادری نے ردعمل نہ دیا تو بڑا نقصان ہوگا ٗمسئلہ فلسطین کے منصفانہ حل کی ضرورت ہے۔سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث کے سیشن میں تقریر کرتے ہوئے ڈاکٹر… Continue 23reading خبردار ! ہوشیار ! مشرق وسطیٰ میں تشدد کی لہر ،پاکستان حرکت میں آگیا،خطرناک انتباہ جاری کردیا

بیت المقدس کیلئے تاریخی قرار دادکو ووٹ کیوں دیا؟ اسرائیل کااقوام متحدہ کے ادارے کیخلاف انتہائی اقدام

datetime 19  اکتوبر‬‮  2016

بیت المقدس کیلئے تاریخی قرار دادکو ووٹ کیوں دیا؟ اسرائیل کااقوام متحدہ کے ادارے کیخلاف انتہائی اقدام

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کے ثقافتی ادارے یونیسکو نے ایک متنازع قرارداد کو منظور کیا ہے جس میں یروشلم میں موجود تاریخی بیت المقدس کے سلسلے میں یہودیوں کا کوئی ذکر نہیں۔یونیسکو کے ایگزیکٹیو بورڈ نے عرب ممالک کی جانب سے پیش کردہ اس قرارداد کو منظور کر لیا ہے۔ قرارداد میں بار بار… Continue 23reading بیت المقدس کیلئے تاریخی قرار دادکو ووٹ کیوں دیا؟ اسرائیل کااقوام متحدہ کے ادارے کیخلاف انتہائی اقدام

جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016

جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی کیلئے غیرامتیازی سلوک اختیارکرنے کی ضرورت ہے ٗبعض بڑی طاقتوں کی جانب سے جوہری ہھتیاروں کی تخفیف کیلئے دیرینہ قوانین اورضابطوں میں استثنیٰ دینے سے علاقائی سٹریٹیجک توازن متاثر ہوجاتاہے۔وہ جنرل اسمبلی… Continue 23reading جوہری ہتھیاروں میں کمی کا کہنے والے پہلے خود کو دیکھیں اور پھر۔۔۔! پاکستان نے سلامتی کونسل میں کھری کھری سنادیں

اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

datetime 11  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین نےکہاہے کہ انسداد دہشت گردی کے نام پر کسی کو سیاسی فوائد حاصل نہیں کر نا چاہیے۔چین کے نائب وزیرخارجہ لی یارڈونگ نے جیش محمد کے سربراہ مولانامسعود اظہر پر اقوام متحدہ میں پابندی عائد کرنے سے روکنے کے فیصلے کادفاع کرنے کااعلان کرتے ہوئے  میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ انسداد دہشتگردی… Continue 23reading اقوام متحدہ میں چین کامولانامسعود اظہرکے بارے میں فیصلے کادفاع کرنے کااعلان

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تنازعات اور سماجی پسماندگی کا خاتمہ ناگزیر ہے، پاکستان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2016

دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تنازعات اور سماجی پسماندگی کا خاتمہ ناگزیر ہے، پاکستان

نیویارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف کثیر الجہتی حکمت عملی اپنا رکھی ہے تاہم دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تنازعات، سیاسی، معاشی اور سماجی پسماندگی کا خاتمہ بھی ناگزیر ہے۔ بین الاقوامی دہشت گردی کے خاتمے کے… Continue 23reading دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تنازعات اور سماجی پسماندگی کا خاتمہ ناگزیر ہے، پاکستان

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

بیجنگ /نئی دہلی (آئی این پی) چین ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دلوانے کی بھارتی کوشش میں رکاوٹ بن گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چین نے ہفتہ کو ایک بار پھر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مولانا مسعود اظہر کو دہشتگرد قرار دلوانے کی بھارتی… Continue 23reading اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین کا بھارت کو جھٹکا،ویٹوپاور کی چھری چلادی

مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

datetime 8  اکتوبر‬‮  2016

مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے

نیویارک (این این آئی) اقوام متحدہ پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ کشمیر میں استصواب رائے نہ ہونا اقوام متحدہ کی مسلسل ناکامی ہے ٗ مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ کبھی نہیں رہا ٗیو این کشمیر سے متعلق جامع قراردادوں پر توجہ دے ۔نیویارک میں اسپیشل پولیٹیکل ڈی کالونائزیشن کمیٹی… Continue 23reading مقبوضہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ ہی کب تھا؟اقوام متحدہ میں پاکستان نے بھارت کے ہوش اُڑادیئے