بھارت جو مرضی کرلے یہ کام تو اسے کرنا ہی ہوگا،افغانستان نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کیا، کیا؟پاکستانی سفیرکے انکشافات

24  مئی‬‮  2017

بھارت جو مرضی کرلے یہ کام تو اسے کرنا ہی ہوگا،افغانستان نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کیا، کیا؟پاکستانی سفیرکے انکشافات

نئی دہلی (آئی این پی )بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر ہمارے تمام مسائل کی جڑ ہے،جب تک ہم اس مسئلے کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل نہیں کریں گے اس خطے میں امن کو قائم رکھنا مشکل ہوجائے گا۔بھارتی اخبار ’’ دی اسٹیٹسمین‘‘ کو دیئے… Continue 23reading بھارت جو مرضی کرلے یہ کام تو اسے کرنا ہی ہوگا،افغانستان نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ کیا، کیا؟پاکستانی سفیرکے انکشافات

افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

23  مئی‬‮  2017

افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

کابل(آئی این پی)افغانستان میں فوجی بیس کیمپ پر مسلح شدت پسندوں کے حملے میں 10 افغان فوجی ہلاک اور 9زخمی ہوگئے جبکہ جوابی کاروائی میں 12حملہ آوروں بھی مارے گئے ادھر شمالی صوبہ قندوز میں فضائی حملے میں طالبان کا نائب سربراہ ہلاک ہوگیا۔منگل کوافغان میڈیا کے مطابق جنوبی صوبے قندھار میں فوجی بیس کیمپ… Continue 23reading افغان فوجی بیس کیمپ پر حملہ،بڑی تعداد میں فوجی ہلاک و زخمی

افغانستان کی خواتین نے ایساکام کردکھایا جو شائد آج تک دنیا کے کسی ملک کی خواتین نہیں کرسکیں، حیرت انگیزانکشاف

22  مئی‬‮  2017

افغانستان کی خواتین نے ایساکام کردکھایا جو شائد آج تک دنیا کے کسی ملک کی خواتین نہیں کرسکیں، حیرت انگیزانکشاف

کابل (آئی این پی)خواتین کے لیے ’’زن ٹی وی ‘‘ کے نام سے یہ چینل خاصی حیران کن خبر ہے کیونکہ افغانستان جیسے ملک میں زندگی کے تقریبا ت تمام شعبہ جات میں مردوں کا راج ہے۔ اس چینل کے تمام پروڈیوسر اور اینکرز خواتین ہی ہیں۔اس سے قبل افغانستان کے ٹی وی چینلزپرگو کہ… Continue 23reading افغانستان کی خواتین نے ایساکام کردکھایا جو شائد آج تک دنیا کے کسی ملک کی خواتین نہیں کرسکیں، حیرت انگیزانکشاف

افغانستان میں اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت ملک سے فرار،شرمناک وجہ سامنے آگئی

21  مئی‬‮  2017

افغانستان میں اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت ملک سے فرار،شرمناک وجہ سامنے آگئی

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) حریف پر تشدد اور جنسی ہراساں کرنے کے الزام کے بعد افغان نائب صدر عبدالرشید دوستم ترکی کے دورے پر چلے گئے۔ ممکن ہے وہ بھی طویل جلاوطنی کاٹنے جا رہے ہوں۔ ازبک کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے دوستم پر ماضی میں جنگی جرائم کے الزامات بھی لگے۔ یہ دورہ ایسے وقت ہو… Continue 23reading افغانستان میں اہم ترین عہدے پر فائز شخصیت ملک سے فرار،شرمناک وجہ سامنے آگئی

افغانستان،طالبان نے حملہ کردیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

21  مئی‬‮  2017

افغانستان،طالبان نے حملہ کردیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

زابل (مانیٹرنگ ڈیسک) طالبان نے افغانستان کے صوبے زابل میں پولیس پرحملہ کیاہے جس میں 10پولیس اہلکارہلاک جبکہ 10زخمی ہوگئے ہیں اوراس واقعے کے بعد علاقے کاکنڑول سیکیورٹی فورسزنے سنبھال لیاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے صوبے زابل میں حملہ کر کے 20 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔ طالبان نے یہ حملہ صوبے… Continue 23reading افغانستان،طالبان نے حملہ کردیا،بڑی تعداد میں ہلاکتیں

چین نے افغانستان میں بڑے منصوبے کا افتتاح کر دیا ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

19  مئی‬‮  2017

چین نے افغانستان میں بڑے منصوبے کا افتتاح کر دیا ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

کابل (آ ئی این پی ) چین نے افغانستان میں قومی راہداری کے ددسرے حصے کا افتتاح کر دیا ،افغانستان کے نائب صدر سروردانش  نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیرکی عکاسی ہے،افغانستان کی بنیادی تنصیبات کی بہتری ، اندرونی وبیرونی رابطوں کے فروغ کیلیے اہمیت کا حامل ہے۔… Continue 23reading چین نے افغانستان میں بڑے منصوبے کا افتتاح کر دیا ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

پاکستان نے افغانستان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کر دی

18  مئی‬‮  2017

پاکستان نے افغانستان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہاہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی کردار پر امریکی نظریہ پاکستان میں تیزی سے بدلتے ہوئے زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا ٗسی پیک منصوبہ پاکستان اور امریکہ تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا ٗافغانستان سی پیک میں شامل ہو کر فائدہ… Continue 23reading پاکستان نے افغانستان کو اب تک کی سب سے بڑی پیشکش کر دی

افغانستان کا انتظار طویل ہوگیا،پاکستان کا سخت ردعمل

17  مئی‬‮  2017

افغانستان کا انتظار طویل ہوگیا،پاکستان کا سخت ردعمل

چمن (آئی این پی) چمن میں پاک افغان سرحد 13 ویں روز بھی بند،باب دوستی کی بندش سے نیٹوسپلائی،افغان ٹریڈ ٹرانزٹ سمیت تمام تجارتی سرگرمیاں معطل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق 5 مئی کو چمن میں افغان فورسز کی دراندازی اور پاک افواج کے ساتھ جھڑپ کے بعد بند سرحد کے دونوں جانب ہزاروں شہری… Continue 23reading افغانستان کا انتظار طویل ہوگیا،پاکستان کا سخت ردعمل

افغانستان میں امریکہ اورنیٹو کے کتنے فوجی موجود ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

17  مئی‬‮  2017

افغانستان میں امریکہ اورنیٹو کے کتنے فوجی موجود ہیں؟حیرت انگیزانکشاف

کابل(آئی این پی) امریکی محکمہ دفاع نے مبینہ طور پر وائٹ ہاس سے درخواست کی ہے کہ وہ طالبان کے خلاف جنگ میں آنے والے تعطل کو ختم کرنے کے لیے مزید امریکی فوجیوں کو افغانستان بھیجے۔اس وقت افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8400 کے قریب ہے جبکہ نیٹو افواج کے 5000 فوجی بھی… Continue 23reading افغانستان میں امریکہ اورنیٹو کے کتنے فوجی موجود ہیں؟حیرت انگیزانکشاف