پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2020

افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

کابل ( آن لائن ) افغان صدر بننے کی دوڑ میں صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ میں تنازع شروع ہو گیا۔افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ نے صدر بننے کی ضد میں حلف لینے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ جس کی وجہ سے افغان صدر اشرف غنی کی حلف برداری کی… Continue 23reading افغان صدر بننے کیلئے اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ میں تنازع ،دونوں نے صدر بننے کی ضد میںکیا کام شروع کردیا؟ حلف برداری کی تقریب تاخیر کا شکار ہو گئی

اشرف غنی کو اہم شرط سے پیچھے ہٹنا گلے پڑ گیا افغان طالبان بھی بپھر گئے ، دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2020

اشرف غنی کو اہم شرط سے پیچھے ہٹنا گلے پڑ گیا افغان طالبان بھی بپھر گئے ، دوٹوک اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے امریکا اور طالبان معاہدے کے تحت قیدیوں کو رہا نہ کرنے کے اعلان کے بعد طالبان نے بین الافغان مذاکرات میں شرکت نہ کرنے فیصلہ کرلیا۔جیونیوز کے مطابق 29 فروری 2020 کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور افغان طالبان کے درمیان تاریخی امن… Continue 23reading اشرف غنی کو اہم شرط سے پیچھے ہٹنا گلے پڑ گیا افغان طالبان بھی بپھر گئے ، دوٹوک اعلان کر دیا

ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا!افغان صدر چند گھنٹوں بعد ہی طالبان معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے

datetime 1  مارچ‬‮  2020

ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا!افغان صدر چند گھنٹوں بعد ہی طالبان معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے

کابل (آن لائن ) امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی امن معاہدے کے چند گھنٹے بعد ہی افغان صدر اشرف غنی جنگ بندی کی اہم شرط 5ہزار قیدیوں کی رہا ئی کے وعدے سے پیچھے ہٹ گئے۔ افغان صدر اشرف غنی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کے 5 ہزار… Continue 23reading ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا!افغان صدر چند گھنٹوں بعد ہی طالبان معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے

افغانستان کے عوام نے بے پناہ بڑی قربانیاں دی ہیں، امن معاہدے کے بعد افغان حکومت کا بھی ردعمل سامنے آ گیا

datetime 29  فروری‬‮  2020

افغانستان کے عوام نے بے پناہ بڑی قربانیاں دی ہیں، امن معاہدے کے بعد افغان حکومت کا بھی ردعمل سامنے آ گیا

کابل (این این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گی۔کابل میں چیف ایگزیکٹیو عبداللہ عبداللہ اور دیگر حکام کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے کہا کہ… Continue 23reading افغانستان کے عوام نے بے پناہ بڑی قربانیاں دی ہیں، امن معاہدے کے بعد افغان حکومت کا بھی ردعمل سامنے آ گیا

امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

datetime 22  فروری‬‮  2020

امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

کابل (این این آئی)افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان تشدد میں کمی کے معاہدے کا اطلاق شروع ہوگیا ہے مگر القاعدہ، داعش اور دیگر گروہوں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان کے مقامی وقت کے مطابق جمعے اور ہفتے کی… Continue 23reading امریکہ اور طالبان کے معاہدے کا اطلاق،کن 2تنظیموں کیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؟افغان حکومت نے دو ٹوک اعلان کردیا

اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ،کتنے فیصدووٹ حاصل کئے؟نتائج سامنے آگئے

datetime 22  دسمبر‬‮  2019

اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ،کتنے فیصدووٹ حاصل کئے؟نتائج سامنے آگئے

کابل(سی پی پی)اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس 28 ستمبر کو افغانستان بھر میں صدارتی انتخاب کے لیے پولنگ ہوئی تھی جس کے ابتدائی نتائج کا اعلان اب کیا گیا ہے۔افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق… Continue 23reading اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ،کتنے فیصدووٹ حاصل کئے؟نتائج سامنے آگئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران خوفناک دھماکہ ، 30افراد مارے گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2019

افغانستان کے صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران خوفناک دھماکہ ، 30افراد مارے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں افغان صدر اشرف غنی کے صدارتی جلسے کے قریب دھماکہ ، نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 30 افرد ہلاک ہو گئے ہیں جب کہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچانے کا سلسلہ جاری ہے۔افغان… Continue 23reading افغانستان کے صدر اشرف غنی کے خطاب کے دوران خوفناک دھماکہ ، 30افراد مارے گئے

طالبان کو کس اسلامی ملک سے افغانوں کو قتل کرنے کے احکام مل رہے ہیں،افغان صدر صدراشرف غنی کے ترجمان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 9  ستمبر‬‮  2019

طالبان کو کس اسلامی ملک سے افغانوں کو قتل کرنے کے احکام مل رہے ہیں،افغان صدر صدراشرف غنی کے ترجمان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

کابل(این این آئی)افغان صدر اشرف غنی کے ترجمان صدق صدیقی نے کہا ہے کہ عوام طالبان کے ساتھ ایسے نامکمل امن معاہدے کو قبول نہیں کریں گے، جس کے نتیجے میں ان کی ہلاکتیں ہی ہوں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدق صدیقی نے کابل میں ایک نیوزکانفرنس میں کہا کہ قطر میں امن بات چیت… Continue 23reading طالبان کو کس اسلامی ملک سے افغانوں کو قتل کرنے کے احکام مل رہے ہیں،افغان صدر صدراشرف غنی کے ترجمان نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے

امریکہ کے طالبان سے معاہدے پر ناراض  افغان صدر اشرف غنی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام

datetime 6  ستمبر‬‮  2019

امریکہ کے طالبان سے معاہدے پر ناراض  افغان صدر اشرف غنی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام

کابل(این این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے پہلے سے طے شدہ دورہ واشنگٹن کو ملتوی کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق صدر اشرف غنی کو ہفتے کو 13 رکنی وفد کے ہمراہ واشنگٹن روانہ ہونا تھا جہاں ان کی پیر کے روز صدر ٹرمپ سے ملاقات طے تھی تاہم افغان صدر نے یہ دورہ ملتوی کردیا۔… Continue 23reading امریکہ کے طالبان سے معاہدے پر ناراض  افغان صدر اشرف غنی نے ایسا کام کردیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، دھماکہ خیز اقدام

Page 5 of 11
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11