نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکی سزاکالعدم ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تینوں کواڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد(این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ٗان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔بدھ کو اسلام آبا دہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر… Continue 23reading نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدرکی سزاکالعدم ،اسلام آباد ہائیکورٹ کا تینوں کواڈیالہ جیل سے رہا کرنے کا حکم