اتوار‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف، مریم، صفدر کی سزا معطلی کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

datetime 19  ستمبر‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ فیصلہ تین بجے سنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر کی سزا معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ تین بجے سنائے گی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں

آج درخواستوں کی سماعت پر نیب پراسیکیوٹر نے دلائل مکمل کئے جس کے بعد عدالت نے فیصلہ تین بجے سنانے کا اعلان کیا ہے۔ سماعت کے دوران مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بھائی شہباز شریف اور دیگر ن لیگی رہنما عدالت میں موجود رہے اور انہوں نے عدالت کی کارروائی دیکھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…