پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

datetime 20  جون‬‮  2020

چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم کرتے ہوئے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دے دی جبکہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ شوگر کمیشن کی انکوائری رپورٹ دراصل موجودہ حکومت اور نیب کا امتحان ہے۔… Continue 23reading چینی انکوائری رپورٹ پر حکم امتناع ختم ہائیکورٹ نے حکومت کو شوگر ملز کیخلاف کارروائی کی اجازت دیدی

عدالت مفروضوں پر کوئی حکم نہیں دے سکتی،بے نامی اکاؤنٹس اور  ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی  درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 17  جون‬‮  2020

عدالت مفروضوں پر کوئی حکم نہیں دے سکتی،بے نامی اکاؤنٹس اور  ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی  درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بے نامی اکاونٹس اور ٹیکس چوروں کے خلاف کارروائی کی  درخواست مسترد کردی ۔ بد کو دور ان سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخوراست گزار کو ہدایت کی کہ ایف بی آر کو آپ نے درخواست دے دی اب وہ خود اس کو دیکھیں گے۔… Continue 23reading عدالت مفروضوں پر کوئی حکم نہیں دے سکتی،بے نامی اکاؤنٹس اور  ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کی  درخواست پر فیصلہ سنا دیا گیا

چینی سستی کیوں نہیں ہوئی؟ عدالت احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم، دھماکہ خیز احکامات جاری

datetime 15  جون‬‮  2020

چینی سستی کیوں نہیں ہوئی؟ عدالت احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم، دھماکہ خیز احکامات جاری

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چینی سستی کرنے کے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پیر کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں رحیم یار خان سے گنے کے کاشت کار کی شوگر ملز کیس میں فریق بننے کی درخواست کی سماعت ہوئی۔عدالت عالیہ نے… Continue 23reading چینی سستی کیوں نہیں ہوئی؟ عدالت احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے پر برہم، دھماکہ خیز احکامات جاری

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

datetime 28  مئی‬‮  2020

قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

اسلام آباد(اے این این)اسلام آباد ہائی کورٹ میں دسویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی)کی تشکیل کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس کے دوران عدالتِ عالیہ نے وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ مسلم لیگ نون… Continue 23reading قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل، ن لیگ کی درخواست پر حکومت کو نوٹس،جواب طلب

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2020

نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایل این جی اسکینڈل میں شاہد خاقان عباسی کی درخواست ضمانت پر دوران سماعت استفسار کیا کہ نیب لوگوں کو گرفتار کر کے ان کی جو تذلیل کر رہا ہے اس کا ذمہ دار کون ہے؟ چیف جسٹس، جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ… Continue 23reading نیب لوگوں کو گرفتار کر کے تذلیل کررہا ہے ،ذمہ دار کون؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھانے کا اعلان کردیا

جعلی بینک اکاونٹس کیس ،سابق صدر سندھ بینک کی درخواست ضمانت پرفیصلہ سنا دیا گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2020

جعلی بینک اکاونٹس کیس ،سابق صدر سندھ بینک کی درخواست ضمانت پرفیصلہ سنا دیا گیا

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے جعلی بنک اکاونٹس ریفرنس میں سندھ بنک کے سابق صدر بلال شیخ کی ایک کروڑ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا،کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس فیاض احمد جندران پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کی۔ عدالت نے بلال… Continue 23reading جعلی بینک اکاونٹس کیس ،سابق صدر سندھ بینک کی درخواست ضمانت پرفیصلہ سنا دیا گیا

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

datetime 7  دسمبر‬‮  2019

العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

اسلام آباد(سی پی پی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل 18 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرارآفس نے کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نوازشریف کی اپیل کی سماعت کرے گا۔ ہائی… Continue 23reading العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف کی اپیل پر سماعت کب ہوگی؟اسلام آباد ہائیکورٹ نے تاریخ مقرر کردی

ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او شیخ عمران الحق کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت کے دور ان ایک ملین روپے کے عوض شیخ عمران الحق کی منظور کرلی۔ منگل کو چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس… Continue 23reading ایل این جی کیس میں بڑی رہائی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، لیگی کارکنوں میں خوشی کی لہر

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام، کس قانون کے تحت ”پرائیویٹ آدمی“ کوسی ڈی اے کی زمین دی گئی؟ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام، کس قانون کے تحت ”پرائیویٹ آدمی“ کوسی ڈی اے کی زمین دی گئی؟ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کے الزام پر کیس کی سماعت کے دور ان سی ڈی اے تحریری جواب طلب کرلیا۔ پیر کو پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کے الزام پر… Continue 23reading علیم خان کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پر تجاوزات کا الزام، کس قانون کے تحت ”پرائیویٹ آدمی“ کوسی ڈی اے کی زمین دی گئی؟ چیف جسٹس نے بڑا حکم جاری کردیا

Page 6 of 10
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10