جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے ایک ہفتے تک اسحاق ڈار کا استعفیٰ چھپا کر رکھا، آخر استعفیٰ میں ایسا کیا لکھا تھا،دلچسپ انکشاف

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2017

حکومت نے ایک ہفتے تک اسحاق ڈار کا استعفیٰ چھپا کر رکھا، آخر استعفیٰ میں ایسا کیا لکھا تھا،دلچسپ انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پچھلے ہفتے ہی استعفیٰ بھیج دیا تھا لیکن حکومت کی جانب سے اس کو چھپا کررکھا گیا تھا ۔اس بات کا انکشاف سینئر صحافی اور تجزیہ نگار چوھدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں کیا۔پروگرام کے دوران چوہدری غلام حسین، اسحاق ڈار کے استعفے کا… Continue 23reading حکومت نے ایک ہفتے تک اسحاق ڈار کا استعفیٰ چھپا کر رکھا، آخر استعفیٰ میں ایسا کیا لکھا تھا،دلچسپ انکشاف

وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2017

وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج

اسلام آباد (آئی این پی ) احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثا ثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مفرور قرار د یتے ہو ئے انکو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کرنے کا حکم د یدیا،اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 نومبر تک… Continue 23reading وزیر خزانہ اسحاق ڈار مفرور قرار پیشی سے مستثنیٰ کی درخواست خارج

اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد نیا وزیر خزانہ کون؟ وزیراعظم شاہد خاقان کا بڑا فیصلہ، سب کو حیران کر دیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد نیا وزیر خزانہ کون؟ وزیراعظم شاہد خاقان کا بڑا فیصلہ، سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد وزارت خزانہ کا قلمدان وزیراعظم کے پاس ہی رہے گا جبکہ وزارت خزانہ کے معاملات ماہرین کی ٹیم چلائے گی جس کی قیادت وزیراعظم کےمشیر مفتاح اسماعیل اور ڈاکٹر عشرت کرینگے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد جہاں سیاسی ہلچل میں اضافہ ہوا… Continue 23reading اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد نیا وزیر خزانہ کون؟ وزیراعظم شاہد خاقان کا بڑا فیصلہ، سب کو حیران کر دیا

ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد وفاقی کابینہ سے مزید دو وزیروں کی بھی چھٹی، صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ سے بھی کسی بھی وقت وزارت کا قلمدان اپس لیا جا سکتا ہے، ذرائع کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے ، وہ… Continue 23reading ن لیگ ہل کر رہ گئی، اسحاق ڈار کے استعفیٰ کے بعد مزید تین وزرا کی چھٹی،وفاقی دارالحکومت سے آنیوالی بڑی خبر نے ہلچل مچا دی

اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (آئی این پی )وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزارت سے استعفے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے وزارت سے مستعفی ہونے کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے مشاورت کی تھی لیکن وزیراعظم نے انہیں وزارت چلانے کا مشورہ دیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے نیب کی… Continue 23reading اسحاق ڈار نے استعفیٰ دیدیا

اسحاق ڈار کا ماسٹر سٹروک، انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں، گرفتاری سے بچنے کیلئے کیا کام کررہے ہیں، معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کا ماسٹر سٹروک، انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں، گرفتاری سے بچنے کیلئے کیا کام کررہے ہیں، معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسحاق ڈار نے برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے وکلا سے مشاورت شروع کر دی، ایم لا فرم کو قانونی مشاورت کی مد میں 2ہزار پائونڈ کی ادائیگی، مبشر لقمان کے نجی ٹی وی پروگرام میں انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے… Continue 23reading اسحاق ڈار کا ماسٹر سٹروک، انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی امیدیں بھی دم توڑ گئیں، گرفتاری سے بچنے کیلئے کیا کام کررہے ہیں، معروف صحافی کے دھماکہ خیز انکشاف

گڈ بائی شریف فیملی ،ن لیگ کا خاتمہ، نئی مسلم لیگ کا جنم 15دسمبر کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2017

گڈ بائی شریف فیملی ،ن لیگ کا خاتمہ، نئی مسلم لیگ کا جنم 15دسمبر کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان کو ڈر ہے کہ اسحاق ڈار وعدہ معاف گواہ نہ بن جائیں اس لئے کرپشن کے پول کھلنے کے ڈر سے انہیں لندن میں ہی قیام کا مشورہ دیا گیا ہے، مسلم لیگ ن کے اراکین اسمبلی کی بڑی تعداد فارورڈ بلاک نہیں بلکہ ایک الگ جماعت کی صورت… Continue 23reading گڈ بائی شریف فیملی ،ن لیگ کا خاتمہ، نئی مسلم لیگ کا جنم 15دسمبر کے بعد کیا ہونے جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

اسحاق ڈار کی ائیرپورٹ پر ہی گرفتاری،عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جو کسی کےوہم و گمان میں بھی نہیں تھا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کی ائیرپورٹ پر ہی گرفتاری،عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جو کسی کےوہم و گمان میں بھی نہیں تھا

اسلام آباد(این این آئی)احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت کے دوران عدم پیشی پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جبکہ اسحاق ڈار کے ضامن احمد علی قدوسی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ منگل کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے… Continue 23reading اسحاق ڈار کی ائیرپورٹ پر ہی گرفتاری،عدالت نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ جو کسی کےوہم و گمان میں بھی نہیں تھا

اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انکی جگہ کسے مقرر کر دیا گیا ہے، آج کی بڑی بریکنگ نیوز

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انکی جگہ کسے مقرر کر دیا گیا ہے، آج کی بڑی بریکنگ نیوز

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت سے فارغ، وزیر داخلہ احسن اقبال کو ان کی جگہ کونسل کا رکن مقرر کر دیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو مشترکہ مفادات کونسل کی رکنی سے فارغ کر کے ان کی جگہ وزیر داخلہ احسن… Continue 23reading اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، انکی جگہ کسے مقرر کر دیا گیا ہے، آج کی بڑی بریکنگ نیوز

Page 34 of 52
1 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 52