پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل،’’سودا‘‘ کس نے کیا؟انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 28  مئی‬‮  2017

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل،’’سودا‘‘ کس نے کیا؟انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قاتل مزمل بٹ کا کہنا ہے کہ قسمت بیگ کی والدہ اور مقدمے کے مدعی اسکے بہنوئی نے مجھ سے ایک کروڑ اسی لاکھ روپے لیکر صلح کی ہے، جو انہیں نقد رقم کی صورت میں ادا کئے ہیں۔جبکہ اس صلح میں اور کوئی شامل نہیں تھا صرف… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کا قتل،’’سودا‘‘ کس نے کیا؟انتہائی شرمناک تفصیلات سامنے آگئیں

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم سے تفتیش مکمل

datetime 13  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم سے تفتیش مکمل

لاہور( این این آئی)لاہور کی مقامی عدالت نے ادکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیا۔ گزشتہ رو زلاہور کی مقامی عدالت کے جوڈیشل مجسٹریٹ شوکت رانجھا کے رو برو اداکارہ قسمت بیگ قتل کے مرکزی ملزم رانا مزمل کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے مرکزی ملزم سے تفتیش مکمل

قسمت بیگ کے قتل کا ڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

قسمت بیگ کے قتل کا ڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کے مر کزی ملزم نے قتل کروانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ مر گئی ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز ملزم… Continue 23reading قسمت بیگ کے قتل کا ڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

ادکارہ قسمت بیگ کا قتل ، اہم گرفتاریاں ہو گئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ادکارہ قسمت بیگ کا قتل ، اہم گرفتاریاں ہو گئیں

لاہور(این این آئی ) پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔سی آئی اے کینٹ پولیس نے اسٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جن میں مرکزی ملزم رانا مزمل اور… Continue 23reading ادکارہ قسمت بیگ کا قتل ، اہم گرفتاریاں ہو گئیں

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس ،قتل کسی ایک شخص نے نہیں بلکہ گروہ نے کیا؟وجہ انتہائی خوفناک نکلی

datetime 1  دسمبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس ،قتل کسی ایک شخص نے نہیں بلکہ گروہ نے کیا؟وجہ انتہائی خوفناک نکلی

لاہور(آن لائن ) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے کیونکہ ابتدائی تفتیش میں نیا پہلو سامنے آگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اداکارہ قسمت بیگ کو قتل کرنے والے افراد ایک گروہ کی صورت میں کام کرتے ہیں، جو مختلف اداکاروں سے… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس ،قتل کسی ایک شخص نے نہیں بلکہ گروہ نے کیا؟وجہ انتہائی خوفناک نکلی

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی وجہ کیا تھی؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی وجہ کیا تھی؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف

لاہور (آئی این پی)پولیس نے اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں ’’حسد‘‘کوبھی وجہ قرار دیدیا ‘پولیس کا لاہور کے تھیٹرز میں مقتولہ کیساتھ کام کر نیوالی اداکارائیوں سے تفتیش کر نے کا فیصلہ ۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ قسمت بیگ کے سیکرٹر ی علی رضا بٹ سے اب تک ہونیوالی تفتیش… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کی وجہ کیا تھی؟ پولیس کا حیرت انگیز انکشاف

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں نیا موڑ, معروف اداکارہ ماہ نور کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں نیا موڑ, معروف اداکارہ ماہ نور کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور (آئی این پی) مقتولہ ادکارہ قسمت بیگ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ادکارہ کا سیکرٹری اس کاقریبی دوست بھی نکلا ‘پولیس کامعروف اداکارہ ماہ نور اور اسکے دوست کو بھی شامل تفتیش کر نیکا فیصلہ ۔ پولیس ذرائع کے مطابق قسمت بیگ کے پر وڈیوسر علی رضا بٹ کے بیان میں… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں نیا موڑ, معروف اداکارہ ماہ نور کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ، ہمشیرہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ، ہمشیرہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

لاہور (آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد انکی ہمشیرہ ستارہ بیگ کا شوبز سے چھوڑ نے کا فیصلہ جبکہ اپنی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی خدمت بھی حاصل کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق قسمت بیگ کی ہمشیرہ ستار ہ بیگ بھی اسٹیج ڈراموں اور پشتوں فلموں میں کام کررہی ہیں… Continue 23reading اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ، ہمشیرہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016

پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور(آئی این پی)پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف،ڈی آئی جی آپر یشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے کہا کہ قتل ذاتی دشمنی کا نتیجہ ہے اور بہت جلد انکے قاتلوں کو گر فتار کر لیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading پر وفیسر راؤ الطاف اور اداکارہ قسمت بیگ کے قتل میں کیا تعلق ہے؟ڈی آئی جی آپر یشنز کا حیرت انگیزانکشاف