اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

قسمت بیگ کے قتل کا ڈراپ سین،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا،قتل کی حیرت انگیز وجہ سامنے آگئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس کے مر کزی ملزم نے قتل کروانے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کیلئے جرائم پیشہ افراد کو5لاکھ دیا ‘مگر شدید زخمی ہونے کی وجہ سے وہ مر گئی ۔ پولیس کے مطابق جمعہ کے روز ملزم رانامزمل نے پولیس کو دےئے جانیوالے بیان میں قتل کا اعتراف کرتے ہوئے کہا میں نے قسمت بیگ کو اپنے کارندوں کی ذریعے فیصل آباد میں ڈرامہ کر نے کی پیشکش کی مگر قسمت بیگ نے میرے کہنے کے باوجود ڈرامہ کر نے سے انکار کر دیا جسکی وجہ سے میں نے اس کو نشانہ بنانے اور اس کو سبق سکھانے کا فیصلہ کیا لیکن میں نے جن لوگوں کے ذریعے قسمت بیگ پر فائر نگ کروائی انکو قسمت بیگ کو قتل نہیں زخمی کر نے کا5لاکھ روپے دیا مگر فائر نگ میں شدت کی وجہ سے وہ شید زخمی ہونے کے بعد وہ جاں بحق ہوگی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…