جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ قسمت بیگ کا قتل ، ہمشیرہ نے ناقابل یقین اعلان کردیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آئی این پی) اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے بعد انکی ہمشیرہ ستارہ بیگ کا شوبز سے چھوڑ نے کا فیصلہ جبکہ اپنی حفاظت کیلئے سیکورٹی اہلکاروں کی خدمت بھی حاصل کر لی ہے ۔ذرائع کے مطابق قسمت بیگ کی ہمشیرہ ستار ہ بیگ بھی اسٹیج ڈراموں اور پشتوں فلموں میں کام کررہی ہیں لیکن اپنی بہن کے قتل کے بعد اب ستارہ بیگ نے فی الحال شوبز چھوڑ نے کا فیصلہ کر لیا ہے اور امکان ہے کہ وہ اب لاہور سے باہر کہیں منتقل ہو رہی ہیں اور اپنی سیکورٹی کیلئے بھی گارڈ رکھ لیے ہیں ۔
دوسری جانب اسٹیج اداکارہ ہنی شہزادی نے قسمت بیگ کے نام پر فنکاروں کی امداد کیلئے فاؤنڈیشن بنانے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ ہنی شہزادی نے ’’قسمت بیگ فاؤنڈیشن ‘‘بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہ قسمت بیگ کو ہمیشہ کیلئے شوبز میں میں زندہ رکھنے کیلئے میں نے انکے نام پر فاؤنڈیشن بنانے کا اعلان کیا ہے جسکے لیے میری دیگر شوبز فنکاورں سے بھی بات چیت چل رہی ہے اور ہم بہت جلد اس حوالے سے باقاعدہ آغازکریں گے اور یہ فاؤنڈیشن غر یب فنکاروں کی مالی امداد سمیت انکو دیگر سپورٹ دیگی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…