ابابیل کا گھونسلہ، جس کی فی کلوگرام قیمت 17 لاکھ روپے تک ہوتی ہے اور اسے کھایا جاتا ہے
برڈ نیسٹ ابابیل پرندے کی ایک خاص نسل Swiftlet کا گھونسلہ ہے جسے وہ اپنے تھوک سے بناتا ہے اور چین میں صدیوں سے اس گھونسلے کے متعلق ایسی لوک داستانیں مشہور ہیں جو اسے جسمانی صحت کے لیے انتہائی مُفید قرار دیتی ہیں خاص طور پر جب اسے بطور سُوپ استعمال کیا جائے۔ انہیں… Continue 23reading ابابیل کا گھونسلہ، جس کی فی کلوگرام قیمت 17 لاکھ روپے تک ہوتی ہے اور اسے کھایا جاتا ہے