وزیراعظم کی جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف
اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ وصولیاں مستقل معاشی احیا ء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کیہ… Continue 23reading وزیراعظم کی جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف