جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

   افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات پر طالبان کا بیان سامنے آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

   افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات پر طالبان کا بیان سامنے آگیا

کابل ٗ دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات پر طالبان کا بیان آگیا۔ میڈیا رپورٹس  کے مطابق ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کسی سے انتقام نہیں لیں گے ، کابل پر جنگ کے ذریعے قبضہ کرنا نہیں چاہتے ،… Continue 23reading    افغان دارالحکومت کابل میں داخل ہونے کی اطلاعات پر طالبان کا بیان سامنے آگیا

   طالبان قبضے کے بعد اشرافیہ افغانستان سےفرار ہونے لگی

datetime 15  اگست‬‮  2021

   طالبان قبضے کے بعد اشرافیہ افغانستان سےفرار ہونے لگی

کابل ٗ دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی ) افغانستان کے مختلف علاقوں ، ائیر پورٹس ، سرحدی گذر گاہوں اور اہم شاہراہوں پر طالبان کے قبضے کے بعد ملک سے فرار ہونے کے تقریبا تمام راستے مسدود ہوچکے ہیں، امیر کبیر افراد سمیت ہزاروں شہری فرار ہونے لگے ۔ مبصرین کے مطابق اب… Continue 23reading    طالبان قبضے کے بعد اشرافیہ افغانستان سےفرار ہونے لگی

مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

datetime 15  اگست‬‮  2021

مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

لندن ٗ کابل ٗ واشنگٹن (این این آئی) مرحوم افغان رہنما احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے احمد مسعود نے کہاہے کہ طالبان بندوق کے زور پر نظریات ملسط نہ کریں تو ان سے مذاکرات کے لیے تیار ہوں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ استحکام اور باہمی تعاون کے ذریعے علاقائی… Continue 23reading مرحو م افغان رہنماء احمد شاہ مسعود کے بیٹے کا طالبان کی حمایت کا اعلان

بنکوں میں کام کرنے سے روک دیا گیا ٗ افغان خواتین طالبان کا بھی ردعمل آگیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

بنکوں میں کام کرنے سے روک دیا گیا ٗ افغان خواتین طالبان کا بھی ردعمل آگیا

کابل (این این آئی)افغان بنکوں میں ملازمت کرنے والی بعض خواتین نے کہاہے کہ طالبان اب انھیں کام کرنے کی اجازت دینے کے وعدے سے پھررہے ہیں اور انھیں ملازمتیں خیرباد کہنے پر مجبور کیا جارہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان نے اپنے زیرقبضہ علاقوں میں ابھی سے اپنے من چاہے اقدامات شروع کردیے ہیں۔اسی ماہ… Continue 23reading بنکوں میں کام کرنے سے روک دیا گیا ٗ افغان خواتین طالبان کا بھی ردعمل آگیا

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

datetime 15  اگست‬‮  2021

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے ازبک سرحد کے قریب آخری بڑے شہر مزار شریف پر بھی قبضہ کر لیا تھا جبکہ… Continue 23reading طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

datetime 12  اگست‬‮  2021

طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

کابل(این این آئی )طالبان نے افغان شہر قندوز کے ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے فرح، بدخشاں اور بغلان سے افغان افواج کے انخلا کے بعد اب طالبان نے نہ صرف قندوز ائیرپورٹ بلکہ وہاں قائم افغان فوج کی کور پامیر 217 کے ہیڈکوارٹر کو بھی قبضے میں لے… Continue 23reading طالبان نے قندوز ائیرپورٹ اور فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضہ کرلیا

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

datetime 11  اگست‬‮  2021

طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

کابل،دوحہ،واشنگٹن(این این آئی)طالبان نے افغانستان کے اہم شہر پلِ خمری کا کنٹرول بھی حاصل کرلیا اور طالبان دارالحکومت کابل سے تقریبا 200 کلومیٹر دور رہ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مقامی عہدیداروں کے مطابق طالبان نے دارالحکومت کابل سے 140 میل دور شمال میں اہم افغان شہر پلِ خمری پر قبضہ حاصل کرلیا ہے جس سے طالبان… Continue 23reading طالبان کی کابل کی طرف پیش قدمی ایک اور اہم شہر پر قبضہ کرلیا

طالبان کا 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

datetime 8  اگست‬‮  2021

طالبان کا 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

کابل (این این آئی )افغانستان میں طالبان کی جانب سے دو مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی کیا گیا ہے تاہم باضابطہ طور پر تاحال سرکاری سطح پر اس حوالے سے تصدیق نہیں کی گئی۔برطانوی ٹی وی کے مطابق قندوز میں افغان حکام کے ذرائع نے طالبان کے اس دعوے کی… Continue 23reading طالبان کا 2 مزید صوبائی دارالحکومتوں سرِپل اور قندوز پر قبضے کا دعوی

افغان حکومت کے لیےبڑا دھچکا طالبان کا صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

datetime 7  اگست‬‮  2021

افغان حکومت کے لیےبڑا دھچکا طالبان کا صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

کابل(این این آئی)طالبان نے افغانستان میں صوبہ نمروز کے دارالحکومت زرنج پر قبضہ کر لیا ہے، جس کی صوبے کے نائب گورنر روح گل خیرزاد نے بھی تصدیق کر دی ہے۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پہلا صوبائی دارالحکومت ہے، جس پر باغیوں نے قبضہ کیا ہے۔ خیرزاد نے بتایا کہ زرنج پر طالبان کے قبضے… Continue 23reading افغان حکومت کے لیےبڑا دھچکا طالبان کا صوبائی دارالحکومت پر قبضہ

Page 3 of 5
1 2 3 4 5