افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا ٗطالبان کا دوٹوک اعلان

13  ستمبر‬‮  2021

افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا ٗطالبان کا دوٹوک اعلان

کابل ٗ نیویارک (این این آئی)افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ پر کرنسی کے حوالے سے بیان جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افغان طالبان کا کہنا تھا کہ ملک کی شناخت بہت اہم ہے، ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا جائے گا جو وطن… Continue 23reading افغانستان میں تمام تجارتی لین دین افغان کرنسی میں ہوگا ٗطالبان کا دوٹوک اعلان

بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

7  ستمبر‬‮  2021

بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

کابل(این این آئی )طالبان نے افغان فورسز کے سابق ارکان کو پیش کش کی ہے کہ وہ ان کے ساتھ ضم ہوجائیں۔انھوں نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جگہ شورش برداشت نہیں کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ گذشتہ 20 سال میں تربیت یافتہ افغان فورسز… Continue 23reading بغاوت برداشت نہیں ،سابق افغان فورسزہمارے ساتھ ضم ہوجائیں ٗ طالبان کی وارننگ

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

6  ستمبر‬‮  2021

طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

کابل(این این آئی)افغانستان میں طالبان جنگجوئوں نے پہلی مرتبہ شمالی صوبہ پنج شیرپرقبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امارت اسلامی افغانستان نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر صوبہ پنج شیر کے صدرمقام بازارک شہر اور وہاں واقع گورنرہائوس پر قبضے کی اطلاع دی۔ امارتِ اسلامی کی اطلاع کے مطابق مجاہدین اللہ کی نصرت سے اس وقت… Continue 23reading طالبان نے پنجشیر کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا

طالبان کی اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کرنیوالی خواتین پر ہوائی فائرنگ

5  ستمبر‬‮  2021

طالبان کی اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کرنیوالی خواتین پر ہوائی فائرنگ

کابل ٗ برلن (این این آئی )افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خواتین نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے لیکن طالبان نے انھیں اچانک ہوائی فائرنگ کرکے منتشرکردیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کابل میں خواتین نے طالبان کی نئی حکومت میں اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کاآغاز کیا ۔انھوں نے وزارت دفاع کے… Continue 23reading طالبان کی اپنے حقوق کی بازیابی کے لیے پرامن طریقے سے مارچ کرنیوالی خواتین پر ہوائی فائرنگ

31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

30  اگست‬‮  2021

31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

کابل،واشنگٹن(این این آئی)طالبان نے سو ممالک کے گروپ کو یقین دہائی کرائی ہے کہ وہ غیر ملکیوں اور ان افغانوں کو جن کے پاس سفری دستاویزات ہیں کو امریکی انخلا کے بعد بھی بلا روک ٹوک سفر کی اجازت دیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سو ممالک پر مشتمل ممالک کے گروپ کا ایک بیان میں کہنا… Continue 23reading 31 اگست کے بعد بھی انخلا کی اجازت ہوگی طالبان کی100ممالک کو یقین دہانی

افغان طالبان نے اپنی کابینہ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا امریکہ ٗ برطانیہ کے لیے بھی اہم پیغام جاری

29  اگست‬‮  2021

افغان طالبان نے اپنی کابینہ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا امریکہ ٗ برطانیہ کے لیے بھی اہم پیغام جاری

کابل ٗ لندن(این این آئی ) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے امریکی ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا کو حملے سے پہلے ہمیں اطلاع دینی چاہیے تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ ایک ہفتے کے اندر پوری کابینہ کا اعلان کر دیا جائے گا… Continue 23reading افغان طالبان نے اپنی کابینہ سے متعلق بڑا اعلان کر دیا امریکہ ٗ برطانیہ کے لیے بھی اہم پیغام جاری

طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی خلاف ورزی پر سخت سزا دینے کا اعلان

26  اگست‬‮  2021

طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی خلاف ورزی پر سخت سزا دینے کا اعلان

کابل (این این آئی)طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی عائد کردی۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ افغان شہری ڈالر اور نوادرات کو افغانستان سے فضائی اور زمینی راستوں سے منتقل کرنے سے گریز کریں۔ ذبیح اللہ مجاہدنے بتایاکہ خلاف… Continue 23reading طالبان نے ڈالر اور نوادرات افغانستان سے باہر بھیجنے پر پابندی لگادی خلاف ورزی پر سخت سزا دینے کا اعلان

سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں ملا عبدالسلام ضعیف

26  اگست‬‮  2021

سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں ملا عبدالسلام ضعیف

کابل(این این آئی)طالبان رہنما اور پاکستان میں سابق طالبان سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ اپنے سخت گیر دور کو دہرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ طالبان اپنے عہد کی پاسداری کررہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملا عبدالسلام ضعیف کا کہنا تھاکہ افغانستان میں خواتین کی تعلیم جاری ہے اور وہ کام پر بھی جاسکتی… Continue 23reading سخت گیر دور کو دہرانے کا ارادہ نہیں ملا عبدالسلام ضعیف

کابل ٗ امریکی سفارت خانے سے  دھواں نکلتے دیکھا گیا

15  اگست‬‮  2021

کابل ٗ امریکی سفارت خانے سے  دھواں نکلتے دیکھا گیا

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)نیٹو عہدیداروں کا کہنا ہے کہ یورپی یونین اسٹاف کے کئی ارکان کابل میں نامعلوم محفوظ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں جبکہ امریکی عہدیدار کا بتانا ہے کہ امریکی سفارت خانے کا 50 افراد سے بھی کم عملہ کابل میں موجود ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ آج صبح کچھ ہیلی کاپٹروں کو… Continue 23reading کابل ٗ امریکی سفارت خانے سے  دھواں نکلتے دیکھا گیا