گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے
کراچی (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کی جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کی برسی کے موقع پر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ لیاقت علی خان کی شہادت ملک کی تاریخ کا سیاہ ترین… Continue 23reading گورنر سندھ عمران اسماعیل پاکستان کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کے جائے پیدائش اور جائے شہادت دونوں سے لاعلم نکلے