کراچی(این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ سوچنے کی بات یہ ہے کہ ہندوستانی میڈیا نواز شریف کا ساتھ کیوں دیتا ہے؟ اورہمیشہ عمران خان کا مخالف کیوں ہوتا ہے؟،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں
گورنرسندھ نے لکھا کہ کون کس کا دوست ہے اور کون دشمن سب سامنے ہے۔دیکھ لیں مودی کا یار کون ہے ۔انہوں نے مزید لکھا کہ پاکستان کے خلاف ہر سازش کو ناکام بنائینگے ان شاء للہ