جمعرات‬‮ ، 05 دسمبر‬‮ 2024 

راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

لاہور( این این آئی )انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات لینے والا راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ اشتیاق احمد ہزاروں روپے رشوت لیتے گرفتارکرلیا گیا، ویڈیو میں ٹریپ ریڈ کے دوران ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ملزم گورنمنٹ کرسچئین ہائیر سکینڈری سکول راجہ بازار کے امتحانی سینٹر پر سپریٹنڈنٹ تعینات تھا ۔… Continue 23reading راولپنڈی بورڈ کا سپرنٹنڈنٹ زیادہ نمبرز دینے کےلیے رشوت لیتے ہوئے گرفتار

راولپنڈی میں نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار ٗ گرفتار افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2021

راولپنڈی میں نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار ٗ گرفتار افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل

اسلام آباد (این این آئی)دو نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار کرلیا گیا ۔ منگل کو گینگ میں مبینہ طور پر پنجاب پولیس کے دو اہلکار بھی گرفتار کئے گئے ،ایف آئی اے سائبرکرائمزٹیم نے ایک لڑکی کی درخواست پر کارروائی کی ۔ٹیم نے راولپنڈی میں… Continue 23reading راولپنڈی میں نوعمرلڑکیوں سے زیادتی ،برہنہ ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ میں ملوث ایک اور گینگ گرفتار ٗ گرفتار افراد میں پولیس اہلکار بھی شامل

سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

ریاض (این این آئی)سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو نے سعودی عرب کے شہر دمام میں ایک گھر میں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرانے میں مدد کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین افراد سعودی عرب کے شہر دمام… Continue 23reading سعودی عرب، ویڈیونے گھرمیں چوری کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار کرا دئیے

اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

datetime 21  اکتوبر‬‮  2021

اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

لکھنو (این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈا میں نکالے جانے والے ایک مذہبی جلوس کے دوران پاکستان کے حق میں نعرے لگانے کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد گرفتاریاں کی گئیں ۔عید… Continue 23reading اتر پردیش میں پاکستان کے حق میں نعرے لگانے پر تین افراد گرفتار

اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث سگے بھائی گرفتار

datetime 17  اکتوبر‬‮  2021

اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث سگے بھائی گرفتار

اسلام آباد(این این آئی)سٹی زون کے تھانہ کوہسار پولیس نے شہر اقتدار میں گن پوائنٹ پر موبائلز فونز اور نقدی چھینے کی 120 وارداتوں میں ملوث گینگز کے دو سگے بھائی گرفتار کرلئے ۔ ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے 20 عدد قیمتی موبائلز فونز اور… Continue 23reading اسلام آباد میں سٹریٹ کرائم کی 100 سے زائد وارداتوں میں ملوث سگے بھائی گرفتار

اقبال ٹاﺅن لاہور سے بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدو فروخت کرنے والا پکڑا گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2021

اقبال ٹاﺅن لاہور سے بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدو فروخت کرنے والا پکڑا گیا

لاہور(این این آئی) پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکیوں کو بیرو ن ملک فروخت کرنے والے ملزم اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کرلیا ۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں ملزم کامران بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدوفروخت کرتاہے ۔ملزمان کے قبضہ سے 52,400 روپے جبکہ خاتون نہیہ بی بی سے ہینڈ بیگ اور… Continue 23reading اقبال ٹاﺅن لاہور سے بیرون ملک پاکستانی لڑکیوں کی خریدو فروخت کرنے والا پکڑا گیا

سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2021

سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر فائرنگ کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے لوگوں کو گمراہ کرنے کے جرم میں 2 پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔سعودی عرب کے علاقے الجوف میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ان ملزمان پر سوشل میڈیا پر رائے عامہ… Continue 23reading سعودی عرب میں گمراہ کن ویڈیو وائرل کرنے کے الزام میں 2 پاکستانی گرفتار

اسپن بولدک :طالبان نے 4 پاکستانی گرفتار کر لئے، شرائط پر رہائی ملی

datetime 19  ستمبر‬‮  2021

اسپن بولدک :طالبان نے 4 پاکستانی گرفتار کر لئے، شرائط پر رہائی ملی

چمن(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے سرحدی ضلع اسپین بولدک میں افغان طالبان نے چار پاکستانی مہمانوں کو گرفتار کرلیا جن کی رہائی پاکستانی حکام کی جانب سے آٹھ زیر حراست افراد کی رہائی اور ایک بارات کو بارڈر کراس کرانے کے بدلے ہوئی جبکہ طالبان نے بدلے کے باوجود پاکستانیوں کو وارننگ کے بعد چھوڑ دیا ،پاکستانی… Continue 23reading اسپن بولدک :طالبان نے 4 پاکستانی گرفتار کر لئے، شرائط پر رہائی ملی

دبئی،33ہزار درہم کے جرمانے کروانے والا ڈرائیورمعمولی غلطی پر پکڑاگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2021

دبئی،33ہزار درہم کے جرمانے کروانے والا ڈرائیورمعمولی غلطی پر پکڑاگیا

دبئی(این این آئی ) ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیاں کرکے 33 ہزار درہم کے جرمانے کرانے والا ڈرائیور معمولی تصادم میں ملوث ہونے کے بعد پکڑا گیا۔خلیجی اخبار کے مطابق عرب ڈرائیور کو اس وجہ سے پکڑا گیا کہ وہ ایک معمولی تصادم کی جگہ سے صرف اس لیے بھاگ گیا تھا کہ اسے گاڑی… Continue 23reading دبئی،33ہزار درہم کے جرمانے کروانے والا ڈرائیورمعمولی غلطی پر پکڑاگیا

Page 6 of 13
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13