اتوار‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2024 

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

datetime 1  اپریل‬‮  2021

کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

سرگودھا، اسلام آباد(این این آئی، آن لائن)حکومت پنجاب نے 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس پر سختی سے احکامات اور خلاف ورزی پر سخت کاروائی کے احکامات جاری کر دیئے۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے کورونا صورتحال کو کنٹرول کرنے کی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے لاہور،… Continue 23reading کروناسے صورتحال انتہائی گھمبیر 9 شہروں میں ہر طرح کی پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد

کورونا کی شدت میں مزید اضافہ عثمان بزدار کے پروٹوکول افسر سمیت96 افراد جاں بحق

datetime 1  اپریل‬‮  2021

کورونا کی شدت میں مزید اضافہ عثمان بزدار کے پروٹوکول افسر سمیت96 افراد جاں بحق

اسلام آباد،لاہور( آ ن لائن، این این آئی ) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق ہو گئے جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading کورونا کی شدت میں مزید اضافہ عثمان بزدار کے پروٹوکول افسر سمیت96 افراد جاں بحق

روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

datetime 1  اپریل‬‮  2021

روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

ماسکو (این این آئی)روس نے کہا ہے کہ اس نے جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین رجسٹر کی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق روس کا کہنا ہے کہ ‘اس اقدام سے وائرس کے شکل بدلنے کے عمل کو روکا جا سکے گا۔زراعت کو دیکھنے والی ایجنسی روسلخوزنادزور نے ایک… Continue 23reading روس میں جانوروں کے لیے دنیا کی پہلی کورونا ویکسین تیار

بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہوگئی

datetime 31  مارچ‬‮  2021

بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہوگئی

نئی دہلی(این این آئی) دنیا کی سب سے بڑی کورونا ویکسی نیشن مہم کے دعویدار بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال خراب سے خراب تر ہوتی جارہی ہے جس کے باعث پوری قوم جان لیوا خطرے میں گھیری ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں خبردار کیا… Continue 23reading بھارت میں کورونا صورت حال بد سے بدتر ہوگئی

کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

datetime 31  مارچ‬‮  2021

کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلینکل ٹرائلز میں علامتی بیماریوں کے خلاف محفوظ اور موثر ہونے کے عزم کے بعد امریکی وفاقی حکام نے کووڈ19 کیلئے دو ایم آر این اے ویکسینزکی اجازت دی لیکن ٹیکساس کے ایک ڈاکٹر اسٹیون ہوٹزجو اپنی سیاسی سرگرمیوں کے لئے مشہور ہیں اور وفاقی حکام نے ان کے وٹامن کی فروخت پر… Continue 23reading کروناویکسین کیخلاف امریکی ڈاکٹر کی گمراہ کن ویڈیو وائرل گمراہ کن دعوئوں کاجواب بھی دیدیا گیا

ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ15روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ۔لوگ زندہ رہیں گے تو معاشی سرگرمیاں بھی بحال ہو جائیں گی۔ان خیالات کا اظہار پی ایم اے پنجاب کے صدر پروفیسر ڈاکٹر اشرف نظامی کی صدارت میں ہونے والے ہنگامی اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس… Continue 23reading ملک بھر میں 15 روزہ مکمل لاک ڈائون کے علاوہ کوئی چارہ نہیں حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیتے ہوئے اہم مشورہ دیدیا گیا

پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

datetime 30  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

اسلام آباد (اے پی پی)گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد خیبرپختونخواہ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 100 اموات ہوئیں جن میں سے 33 اموات وینٹیلیٹرز پر موجود مریضوں کی تھیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی… Continue 23reading پاکستان میں کورونا بے قابو؛ 9 ماہ بعد ایک ہی روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ‎

کرونا تیزی کیساتھ پھیلنے کا شدید خطرہ سرکاری محکموں نے50 فیصد سٹاف کیساتھ کام سر انجام دینے کے نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا

datetime 30  مارچ‬‮  2021

کرونا تیزی کیساتھ پھیلنے کا شدید خطرہ سرکاری محکموں نے50 فیصد سٹاف کیساتھ کام سر انجام دینے کے نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا

لاہور،کوئٹہ( این این آئی،آن لائن)سول سیکرٹریٹ میں قائم مختلف سرکاری محکموں نے پچاس فیصد سٹاف کے ساتھ کام سر انجام دینے کے نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا ،کورونا وباء میں شدت آنے کے باعث ملازمین تشویش میں مبتلا ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر میں شدت آنے کے بعد… Continue 23reading کرونا تیزی کیساتھ پھیلنے کا شدید خطرہ سرکاری محکموں نے50 فیصد سٹاف کیساتھ کام سر انجام دینے کے نوٹیفکیشن کو ہوا میں اڑا دیا

پاکستان میں 20ہزار سے زائد بچوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

datetime 29  مارچ‬‮  2021

پاکستان میں 20ہزار سے زائد بچوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی، آن لائن )پاکستان میں 10 سال تک کی عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے مطابق ملک میں 8 ہزار سے زائد 10 سال کی بچیوں میں کورونا وائرس ہوا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزارت صحت نے کہا کہ ملک… Continue 23reading پاکستان میں 20ہزار سے زائد بچوں کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا انکشاف

Page 28 of 49
1 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 49