بھارت ضد پر اتر آیا، سکھ یاتریوں کی کرتار پور آمد کھٹائی میں پڑگئی

21  اکتوبر‬‮  2019

بھارت ضد پر اتر آیا، سکھ یاتریوں کی کرتار پور آمد کھٹائی میں پڑگئی

لاہور(این این آئی) کرتارپور راہداری کے حوالے سے پاک بھارت باہمی معاہدے پراتفاق نہ ہونے کی وجہ سے یاتریوں کی رجسٹریشن شروع نہ ہوسکی اوراسے موخرکردیاگیاہے۔ بھارت نے 20 اکتوبرسے آن لائن رجسٹریشن شروع کرنی تھی لیکن ابھی تک کسی بھی یاتری کی رجسٹریشن شروع نہیں ہوسکی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کرتارپور راہداری… Continue 23reading بھارت ضد پر اتر آیا، سکھ یاتریوں کی کرتار پور آمد کھٹائی میں پڑگئی

وزیر اعظم عمران خان کا سکھوں کیلئے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان ،زیارت کب سےکر سکیں گے؟حتمی تاریخ بھی بتا دی

20  اکتوبر‬‮  2019

وزیر اعظم عمران خان کا سکھوں کیلئے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان ،زیارت کب سےکر سکیں گے؟حتمی تاریخ بھی بتا دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سکھوں کے لئے کرتار پور راہداری 9 نومبر کو کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی مقامات کیلئے سیاحت عروج پر ہے،کرتارپور سکھ برادری کے لیے سب سے بڑا مذہبی مرکز ثابت ہو گا۔ یہ منصوبہ مقامی معیشت کے لیے کلیدی اور ملک… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کا سکھوں کیلئے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان ،زیارت کب سےکر سکیں گے؟حتمی تاریخ بھی بتا دی

شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

1  ستمبر‬‮  2019

شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن) کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور بدھ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری پر پاک بھارت اعلی سطح کے مذاکرات بدھ کو صبح 10 بجے واہگہ اٹاری بارڈر پر بھارتی جانب ہوں گے ۔… Continue 23reading شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے باوجود پاکستان کا امن پسندی و بڑے دل کا مظاہرہ، کر تار پور راہداری پر کام آخری مراحل میں داخل

24  اگست‬‮  2019

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے باوجود پاکستان کا امن پسندی و بڑے دل کا مظاہرہ، کر تار پور راہداری پر کام آخری مراحل میں داخل

اسلام آباد (این این آئی)بھارتی جارحیت، مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف پاکستان کی جانب سے امن پسندی و بڑے دل کا مظاہرہ ، کرتار پور راہداری پر جاری کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا, زرائع کرتار پور راہداری پر جاری کام 31 اگست تک مکمل کر لیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایاکہ دفتر… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے باوجود پاکستان کا امن پسندی و بڑے دل کا مظاہرہ، کر تار پور راہداری پر کام آخری مراحل میں داخل

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

14  جولائی  2019

کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت میں سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھانے پر اتفاق  ہوگیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتار پور راہداری کو لیکر مذاکرات واہگہ میں ہوئے ، بھارت نے پاکستا ن سے 10 ہزار سکھ یاتریوں کی آمدورفت کا مطالبہ کیا جبکہ پاکستان نے روزانہ کی بنیاد پر… Continue 23reading کرتار پور راہداری مذاکرات،پاکستان نے بھارت کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا

کرتار پور راہداری ،بھارت نے ناقابل یقین اعلان کردیا، سکھ برادری بھی حیران

20  جون‬‮  2019

کرتار پور راہداری ،بھارت نے ناقابل یقین اعلان کردیا، سکھ برادری بھی حیران

اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کا کہنا ہے کہ بھارت کرتاپور راہداری منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے ، رواں سال نومبر تک منصوبے پر کام مکمل ہوجائے گا۔ آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ بھارت ،بھارتی… Continue 23reading کرتار پور راہداری ،بھارت نے ناقابل یقین اعلان کردیا، سکھ برادری بھی حیران

کرتارپورراہداری منصوبہ،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا ،پوری دنیا کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

9  اپریل‬‮  2019

کرتارپورراہداری منصوبہ،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا ،پوری دنیا کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (این این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہاہے کہ کرتارپورراہداری منصوبے پرپاکستان نے 50 فیصدسے زیادہ کام مکمل کر لیا ہے، بھارت کے ساتھ کچھ معاملات پر تاحال اتفاق رائے نہیں ہے،ٹیکنیکل مذاکرات میں دریا پر پل کی تعمیر سمیت دیگرتکنیکی پہلوؤں کاجائزہ لیاجائیگا۔منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کرتارپورراہداری کے… Continue 23reading کرتارپورراہداری منصوبہ،پاکستان بھارت پر بازی لے گیا ،پوری دنیا کی سکھ برادری کو بڑی خوشخبری سنا دی

بھارت کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات سے کیوں بھاگا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

30  مارچ‬‮  2019

بھارت کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات سے کیوں بھاگا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات سے انکار کردیا گیاجس کی وجہ بھی سامنے آگئی ہے ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی کو اس بات کا یقین تھا کہ وہ کرتار پور راہداری کے حوالے سے انتخابی اور سیاسی… Continue 23reading بھارت کرتار پور راہداری منصوبے پر مذاکرات سے کیوں بھاگا؟اصل وجہ تو اب سامنے آئی

بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟

29  مارچ‬‮  2019

بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟

اسلام آباد(اے این این ) بھارت نے کرتار پورراہداری پر 2اپریل کو مذاکرات سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ان مذاکرات سے قبل ماہرین کی کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے۔تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے ملک کے سکھوں کے مذہبی جذبات کے ساتھ کھیلنے لگا، پاکستان نے کرتارپور راہداری کھولنے کی بات کا وعدہ… Continue 23reading بھارت سکھوں کے مذہبی جذبات کیساتھ کھیلنے لگا کرتار پورراہداری پر2 اپریل کو طے شدہ مذاکرات سے انکار جانتے ہیں اب کونسا نیا بہانہ پیش کردیا؟