جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

کرتار پور راہداری ،بھارت نے ناقابل یقین اعلان کردیا، سکھ برادری بھی حیران

datetime 20  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کا کہنا ہے کہ بھارت کرتاپور راہداری منصوبہ مکمل کرنے کیلئے پرعزم ہے ، رواں سال نومبر تک منصوبے پر کام مکمل ہوجائے گا۔ آن لائن سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ نے کہا ہے کہ بھارت ،بھارتی پنجاب کے شہر گرداس پور سے پاکستان کے بارڈر تک کرتارپور راہداری منصوبے پر کام کررہا ہے ۔ کرتاپور راہداری منصوبے

پر بھارت کی جانب کام تیزی سے جاری ہے ، امید ہے کہ رواں سال نومبر تک یہ منصوبہ مکمل ہوجائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں بھارتی ہائی کمشنر نے کہا کہ اگر پاکستان اس منصوبہ پر کام جلد ی مکمل کرلیتا ہے تو بھارت کو اسے شروع کرنے میں کوئی اعتراض نہیں ۔ بھارت چاہتا ہے کہ اس منصوبے کو جلد مکمل کرے۔ واضع رہے کہ پاکستان نے حالیہ بجٹ میں کرتارپورراہداری منصوبے کی تکمیل کیلئے 100ارب روپے مختص کیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…