اتوار‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2026 

شدید کشیدگی کے باوجود پاک بھارت مذاکرات کا اعلان ، جگہ کا بھی تعین کردیا گیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) کرتار پور راہداری پر پاکستان اور بھارت کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات کا تیسرا دور بدھ کو واہگہ اٹاری بارڈر پر ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق کرتار پور راہداری پر پاک بھارت اعلی سطح کے مذاکرات بدھ کو صبح 10 بجے واہگہ اٹاری بارڈر

پر بھارتی جانب ہوں گے ۔ جس میں پاکستانی وفد قیادت ڈی جی ساؤتھ ایشیاء سارک ڈاکٹر فیصل کریں گے ۔ مذاکرات میں راہداری معائدے کا حتمی مسودہ طے کیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ اس معائدے کے مسودے پر پہلے 80 فیصد سے زائد اتفاق ہو چکا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…