ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈینگی کنٹرول سے باہر ،کتنے ہزار پاکستانیوں میں وائرس پھیل گیا؟صورتحال انتہائی تشویشناک

datetime 22  ستمبر‬‮  2019

ڈینگی کنٹرول سے باہر ،کتنے ہزار پاکستانیوں میں وائرس پھیل گیا؟صورتحال انتہائی تشویشناک

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے معاو ن خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ملک بھر میں 10ہزارسے زائد ڈینگی کے مریضوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈینگی کے حوالے سے پورے ملک میں تشویش پائی جارہی ہے ،مر یضوں کی تعداد میں اضافے کاخدشہ ہے ، ہمیں صورتحال کو… Continue 23reading ڈینگی کنٹرول سے باہر ،کتنے ہزار پاکستانیوں میں وائرس پھیل گیا؟صورتحال انتہائی تشویشناک

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 348 کیسز، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2019

پنجاب میں ڈینگی کے مزید 348 کیسز، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

لاہور(آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 348 کیسز سامنے آگئے۔ڈینگی کنٹرول پروگرام کے مطابق ملک بھر میں 3 ہزار 674 افراد ڈینگی سے متاثر ہیں اور صرف پنجاب میں تعداد 2 ہزار 158 ہوگئی ہے۔پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 348 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں… Continue 23reading پنجاب میں ڈینگی کے مزید 348 کیسز، تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2019

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

فیصل آباد( آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار پہلا مریض جاں بحق ہو گیا،ڈینگی سے جاں بحق 14 سالہ آریان کاتعلق راولپنڈی سے تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق راولپنڈی کے بعد فیصل آباد میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے،الائیڈ ہسپتال میں 2بہنوں سمیت 3 مریضوں میں… Continue 23reading فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا

حالیہ مون سون بارشیں : جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کا ڈنگ تیز،ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

datetime 28  اگست‬‮  2019

حالیہ مون سون بارشیں : جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کا ڈنگ تیز،ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

لاہور( آن لائن ) مون سون کی بارشوں کے بعد جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی تیزی سے پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 67 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے جن میں سے 47 کا تعلق راولپنڈی جبکہ 17 مریض اسلام آباد سے رپورٹ ہوئے ہیں۔بتایا… Continue 23reading حالیہ مون سون بارشیں : جڑواں شہروں سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کا ڈنگ تیز،ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی

datetime 26  اگست‬‮  2019

راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی میں ڈینگی کا شکار مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ کے باوجود شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی ۔ ذرائع کے مطابق تینوں الائیڈ ہسپتالوں میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کی تعداد 350سے تجاوز کرگئی ،گزشتہ 48 گھنٹوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ… Continue 23reading راولپنڈی میں ڈینگی بے قابو ، شہر کے متعدد علاقوں میں انسداد ڈینگی سپرے اور فوگنگ شروع نہ ہو سکی

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک لاکھ 88 ہزارافراد کو ڈینگی بخارہوگیا‘ 807 ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 20  اگست‬‮  2019

دنیا کا وہ ملک جہاں ایک لاکھ 88 ہزارافراد کو ڈینگی بخارہوگیا‘ 807 ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

منیلا(آن لائن)فلپائن میں اس سال پہلی8 ماہ میںایک لاکھ 88 ہزار سے زائد افراد ڈینگی میں مبتلا ہیں اور اس سے اب تک یہاں 807 افراد کی موت ہوئی ہے۔فلپائن کے محکمہ صحت (ڈی او ایچ) کی ڈینگو نگرانی رپورٹ کے مطابق اس سال یکم جنوری سی3 اگست کے درمیان ڈینگی کے کل 188562 معاملات… Continue 23reading دنیا کا وہ ملک جہاں ایک لاکھ 88 ہزارافراد کو ڈینگی بخارہوگیا‘ 807 ہلاک،خوف و ہراس پھیل گیا

لاہور میں مزید ایک شخص میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 5ہو گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2019

لاہور میں مزید ایک شخص میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 5ہو گئی

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا،36سالہ شخص میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں سیزن میں مجموعی تعداد 5تک پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ یوسف ٹاؤن آشیانہ روڈ کے رہائشی قدیر احمد کو ڈینگی بخار کی علامات پر نجی ہسپتال لایا گیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کے… Continue 23reading لاہور میں مزید ایک شخص میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 5ہو گئی

4 سال میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا شکار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2018

4 سال میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا شکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق 4 سال کے دوران ملک بھر میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی جبکہ 6 سو سے زائد افراد کانگو بخار سے متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں 4 برسوں کے دوران ڈینگی اور کانگو سے متاثرہ افراد… Continue 23reading 4 سال میں 51 ہزار سے زائد افراد ڈینگی کا شکار

ہانگ کانگ میں ڈینگی کے 4 مریضوں کی تصدیق

datetime 15  اگست‬‮  2018

ہانگ کانگ میں ڈینگی کے 4 مریضوں کی تصدیق

ہانگ کانگ(آئی این پی)ہانگ کانگ میں ڈینگی کے4 مریضوں کا پتہ چلایا گیا ہے،محکمہ صحت نے گذشتہ روز4 مریضوں کی تصدیق کی تھی،جن میں سے ایک کی عمر 17سال اور باقی تینوں کی 76سے 84سال کے درمیان ہیں۔چاروں مریض ہانگ کانگ کے مختلف علاقوں میں رہتے ہیں۔انہیں بیمار ہونے پر ہسپتال لایا گیا کہ پتہ… Continue 23reading ہانگ کانگ میں ڈینگی کے 4 مریضوں کی تصدیق

Page 4 of 6
1 2 3 4 5 6