جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

لاہور میں مزید ایک شخص میں ڈینگی کی تصدیق، مجموعی تعداد 5ہو گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں ڈینگی سر اٹھانے لگا،36سالہ شخص میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد رواں سیزن میں مجموعی تعداد 5تک پہنچ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ یوسف ٹاؤن آشیانہ روڈ کے رہائشی قدیر احمد کو ڈینگی بخار کی علامات پر نجی ہسپتال لایا گیا جہاں مختلف ٹیسٹوں کے بعد اس میں ڈینگی بخار کی تصدیق ہو گئی ۔ رواں سیزن میں لاہور میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…