fbpx
تازہ تر ین :

ڈالرز

ڈالرکا بحران پیدا کرنے میں51ٹاپ مافیا ،72منی ایکس چینجر ،18بک میکر 9لینڈ مافیا ملوث نکلے،3سیاسی جماعتیں بھی شامل ،بھارتی پشت پناہی حاصل اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی،تہلکہ خیز انکشافات

  بدھ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2019  |  12:27
کراچی(این این آئی)ڈالر کس نے ذخیرہ کئے، دو اہم اداروں نے رپورٹ تیار کرلی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بحران پیدا کرنے میں51ٹاپ مافیا ،72منی ایکس چینجر ،18بک میکر اور9لینڈ مافیا ملوث نکلے،پراپیگنڈا کرنیوالے380سوشل میڈیا اکائونٹس میں بیشتر کا تعلق تین سیاسی جماعتوں سے ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ رپورٹ ...

چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایات سیل پر ڈالروں کی بارش، خالد لون نے ایسا کون سا کارنامہ سرانجام دیا ؟جانئے

  اتوار‬‮ 28 اپریل‬‮ 2019  |  12:16
لاہور(آئی این پی)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے شکایات سیل گوجرانوالہ کے چیئرمین خالد عزیز لون پر ڈالروں کی برسات ہو گئی۔خالد عزیز لون پر دفتر کھلنے کی خوشی میں ڈالر نچھاور کیے گئے، اس موقع پر منچلوں نے ڈھول کی تھاپ پر خوب بھنگڑے بھی ڈالے۔وزیر اعلیٰ شکایات ...

ڈالر کی قدر میں تاریخی کمی، پاکستان سے ڈالر زکیسے باہر بھجوائے گئے؟ تہلکہ خیز انکشافات ، پاکستان کا اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا آج رات کیا کام ہونے جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:34
کراچی(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ اورہنڈی سے زرمبادلہ کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ۔ذرائع ایف آئی اے ...

قرضوں کی ادائیگی ،حکومت کو 9 ارب ڈالرز کا انتظام کرنا ہوگا

  ہفتہ‬‮ 18 اگست‬‮ 2018  |  17:10
کراچی(این این آئی)نئی حکومت کے لئے بڑا چیلنج، رواں مالی سال قرض و سود کی ادائیگیوں کے لئے 9 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہوگا۔ ادائیگیوں کا توازن بگڑنے کے باعث حکومت کا انحصار مسلسل بیرونی قرضوں پر بڑھ رہا ہے۔قرضوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ اصل کے ...

پاکستان روپے کی قدر میں مزید کمی متوقع!نئی حکومت آتے ہی ڈالر 140کا جبکہ سعودی ریال اور اماراتی درہم کتنے کے ہو جائینگے؟ معاشی ماہرین نے پاکستانیوں کے ہوش اڑا دینے والی خبر سنا دی

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:15
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی روپے کی قدر میں مزید آئندہ چند مہینوں میں کمی، ڈالر 140روپے اور اماراتی درہم 19.38روپے کا ہو جائیگا، معاشی ماہرین نے تشویشناک خبر سنا دی۔ اورینٹ ایکسچینج کے سی ای او راجیورائے پنچولیا کے مطابق مالی سال 2018-19میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید 10سے15فیصدکمی کا ...

110،111ناہی 112 ایک ہی دن میں ایک ڈالر کتنے روپے کا ہوگیا جان کرآپ کے ہوش اڑ جائینگے

  پیر‬‮ 8 جنوری‬‮ 2018  |  15:44
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی لمبی چھلانگ،ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 50 پیسے اضافے سے 113 روپے کی سطح کو چھو گیا۔امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کا پاکستان مخالف بیان اور سٹیٹ بینک کا ڈالر سے متعلق نئے قوانین کا متعارف کرانا روپے کی قدر گھٹنے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا ...

وہ اہم ملک جس کو سعودی عرب نے صرف دوسال میں8 ارب 20 کروڑ ڈالرز امداددی

  منگل‬‮ 9 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:10
ریاض(آئی این پی)سعودی عرب نے گذشتہ دو سال کے دوران میں یمن کو 8 ارب 20 کروڑ ڈالرز کی رقوم امداد کے طور پر دی۔سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے یمن کو اپریل 2015 سے اپریل 2017 تک مہیا کی جانے والی مالی امداد کی تفصیل جاری کردی ۔اس کے ...

پاکستان میں ریلوے کاتصور بدلنے کی تیاریاں،چینی سفارتخانے نے بلین ڈالرزکے منصوبے کی تفصیلات جاری کردیں

  بدھ‬‮ 26 اپریل‬‮ 2017  |  19:50
اسلام آباد(آئی این پی ) مئی میں بیجنگ میں منعقد ہونے والے ون بیلٹ ون روڈ سربراہی اجلاس کے دوران ممکن ہے پاکستان اور چین 8 بلین ڈالر سے زیادہ لاگت کے تخمینے والے مین لائن (ایم ایل ۔ ون) ریلویز پراجیکٹ کی تعمیر کیلئے حکومتی سطح پر فریم ورک ...

ڈالرزمیں لین دین کرنے والے پاکستانیوں کےلئے اہم خبر

  جمعرات‬‮ 2 مارچ‬‮ 2017  |  23:55
کراچی(آن لائن)گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں10کروڑ72لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر بھی 17ارب ڈالرز کی سطح سے گر کر16ارب ڈالرز کی سطح پر آگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق 24فروری کو ختم ہونے ...

تنہائی کی توڑ ’’فرضی بیوی‘‘تیار کر لی گئی،حیرت انگیزانکشافات

  اتوار‬‮ 18 دسمبر‬‮ 2016  |  22:39
ٹوکیو(آئی این پی)جاپان میں تنہائی کی توڑ ’’فرضی بیوی‘‘تیار کر لی گئی جس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو تنہا نوجوانوں کی جیون ساتھی ...

پاکستانی عوام لٹ گئے،ایسا کام ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

  اتوار‬‮ 6 ‬‮نومبر‬‮ 2016  |  21:56
کراچی(این این آئی)پاکستان میں موجودہ اور گزشتہ دو حکومتوں کی جانب سے روپے کی قدر کو مستحکم رکھنے میں ناکامی کے سبب سال ا2000 سے سال2015کے دوران پاکستانی روپیہ اپنی نصف قدر کھو بیٹھا ہے ، اس عرصے کے دوران پاکستانی روپیہ ایک امریکی ڈالر کے مقابلے میں58روپے سے گر ...

نوکیاکاآخری ماڈل منظرعام پر

  منگل‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2016  |  22:27
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) نوکیاکاآخری ماڈل منظرعام پر آگیا۔معروف آئی ٹی کمپنی مائیکرو سافٹ نے نوکیا کا ایک اور موبائل متعارف کرا دیا جو اس برانڈ کے لیے اس کا آخری ماڈل ہوگا۔تفیصلات کے مطابق معروف آئی ٹی کپمنی مائیکرو سافٹ نے نوکیا کا ایک اور موبائل متعارف ...