ڈالر کی قدر میں تاریخی کمی، پاکستان سے ڈالر زکیسے باہر بھجوائے گئے؟ تہلکہ خیز انکشافات ، پاکستان کا اہم ترین ادارہ حرکت میں آگیا آج رات کیا کام ہونے جا رہا ہے؟بڑی خبر آگئی

10  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(این این آئی) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے روپے کی قدر میں تاریخی کمی کا نوٹس لے لیا۔ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر حوالہ اورہنڈی سے زرمبادلہ کی بیرون ملک منتقلی روکنے کیلئے کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ۔ذرائع ایف آئی اے کے مطابق چاروں صوبوں میں کریک ڈاؤن کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ٗتفتیشی افسران پرمشتمل ٹیمیں آج رات سے ہی کارروائیاں شروع کریں گی۔خیال رہے کہ روپے کی قدر غیر مستحکم ہونے سے اوپن مارکیٹ میں ایک

ہی روز میں 9 روپے 75 پیسے اضافے کے ساتھ ڈالر 134.50 روپے کا ہو گیا ٗانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 133 روپے 75 پیسے میں فروخت ہوتا رہا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 124 روپے 25 پیسے کا تھا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری پالیسی بیان میں کہا گیا کہ روپے کی قدر میں کمی کرنٹ اکائونٹ خسارے کی وجہ سے ہوئی ہے ٗ روپے کی قدر گرنے کی وجہ مبادلے کی مارکیٹ میں طلب و رسد کا فرق بھی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…