چیئرمین نیب نے این ٹی ایس میں طلباء و طالبات کے مفادات کا تحفظ نہ کرنے پر انکوائری کا حکم دیا
اسلام آباد (آن لائن) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال نے نیشنل ٹیسٹنگ سروس ( NTS ) کے خلاف متعدد دفعہ پرچہ آؤٹ ہونے ‘ مبینہ بدعنوانی اور طلباء و طالبات کے مفادات کا تحفظ نہ کرنے پر انکوائری کا حکم دیا ہے نیب نے اس سلسلہ میں قومی احتساب بیورو کے چیئرمین… Continue 23reading چیئرمین نیب نے این ٹی ایس میں طلباء و طالبات کے مفادات کا تحفظ نہ کرنے پر انکوائری کا حکم دیا