پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ازخود ختم ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

datetime 4  مئی‬‮  2023

موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ازخود ختم ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہے کہ موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31مارچ کو ازخود ختم ہوگئی، وزارت تجارت جب کہے گی نیا نوٹیفکیشن جاری کردیں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف آبی آر نے کہا کہ موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی 31مارچ تک عائد… Continue 23reading موبائل فونز اور کاروں پر ریگولیٹری ڈیوٹی ازخود ختم ہوگئی، چیئرمین ایف بی آر

قرضے لے کر ملک نہیں چلا سکتے ،چیئرمین ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا راستہ بتا دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2022

قرضے لے کر ملک نہیں چلا سکتے ،چیئرمین ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا راستہ بتا دیا

لاہور(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر اشفاق احمد کا کہنا ہے کہ قرضے لے کر ہم اپنا ملک نہیں چلا سکتے۔ ایوان صنعت و تجارت لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا کہ آئی ایم ایف کا انتظار کرنے کی بجائے… Continue 23reading قرضے لے کر ملک نہیں چلا سکتے ،چیئرمین ایف بی آر نے آئی ایم ایف سے چھٹکارے کا راستہ بتا دیا

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 11  جنوری‬‮  2020

چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(اے این این ) اقتصادی ٹیم کے اعلی پالیسی سازوں میں کچھ پالیسی سطح پر اختلافات ابھر کر سامنے آئے ہیں جس پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے 6 تا 19 جنوری 15 روز کے لئے رخصت لے لی۔ایف بی آر کی رکن ان لینڈ ریونیو(آئی آر)پالیسی سیما شکیل بھی اپنی صحت… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی لمبی رخصت پر کیوں چلے گئے؟اندرونی کہانی سامنے آگئی

تاجروں سے معاملات طے پا گئے ، چیئرمین ایف بی آرنے بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 10  دسمبر‬‮  2019

تاجروں سے معاملات طے پا گئے ، چیئرمین ایف بی آرنے بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور( این این آئی)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو شبر زیدی نے کہا ہے کہ ہمارے تاجروں سے معاملات طے پا گئے ہیں اور اب ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے،جن اکائونٹس کی تفصیلات مانگیں گے بینک ہمیں وہ فراہم کریں گے ۔ اسمگلنگ کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کو بہت نقصان پہنچتا… Continue 23reading تاجروں سے معاملات طے پا گئے ، چیئرمین ایف بی آرنے بڑی خوشخبری سنا دی

سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2019

سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہاہے کہ سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے،سمال میڈیم سیکٹر مکمل دستاویزی نہیں ہو گا تو قرض کا تناسب نہیں بڑھے گا،حکومت نے ایس ایم ای کا گیپ پورا کرنے کیلئے بہت سی ٹیکس ایمنسٹی سکیموں… Continue 23reading سمال میڈیم سیکٹر کا جی ڈی پی میں تیس فیصد سے زیادہ ہونا چاہیے، چیئرمین ایف بی آر

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا اورکتنا پیسہ اکٹھا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا اورکتنا پیسہ اکٹھا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی)سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایاگیا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کی 27 شرائط میں سے 5 مکمل طور پر 17 کافی حد تک اور 5 کا ابھی مکمل اطلاق کرنا ہے ،64 ہزار غیر سرکاری تنظیموں میں سے 30 ہزار فعال تنظیموں کی رجسٹریشن کی گئی ،اس وقت… Continue 23reading ٹیکس ایمنسٹی سکیم سے کتنے لوگوں نے فائدہ اٹھایا اورکتنا پیسہ اکٹھا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

چیئرمین ایف بی آر اور تاجروں کی ناراضی،تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

datetime 13  جولائی  2019

چیئرمین ایف بی آر اور تاجروں کی ناراضی،تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

کراچی(سی پی پی)چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی اور تاجروں کی ناراضی کی کہانی جمعے کو تاجروں کی جانب سے وائرل کی جانے والی وڈیو میں سامنے آگئی ہے ۔وائرل شدہ وڈیو میں دوران اجلاس کراچی کے تاجروں نے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے رویے پراجلاس کا بائیکاٹ کردیاتھا۔وڈیومیں تاجرنمائندوں کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading چیئرمین ایف بی آر اور تاجروں کی ناراضی،تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

datetime 11  جولائی  2019

آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کرنے کی خبروں کوبے بنیاد قرار دیا ہے۔چیئرمین ایف بی آر سید شبر زیدی نےیہاں جاری ہونے والے بیان میں واضح کیا ہے کہ آٹا اورمیدہ پرکوئی ٹیکس عائد نہیں کیاگیا اوراس حوالہ سے خبریں بے بنیاد اورحقائق کے… Continue 23reading آٹا اورمیدہ پر ٹیکس عائد کیا گیا ہے یا نہیں؟ چیئرمین ایف بی آرنے بڑا اعلان کردیا

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم ، ایف بی آر کے پاس کتنے کروڑ لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے ؟ چیئرمین ایف بی آر نے کونسا نیا نظام متعارف کرادیا ‎

datetime 21  جون‬‮  2019

اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم ، ایف بی آر کے پاس کتنے کروڑ لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے ؟ چیئرمین ایف بی آر نے کونسا نیا نظام متعارف کرادیا ‎

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم کیلئے آن لائن پروفائل سسٹم کا اجرا کردیا۔جمعہ کو یہاں وزیر مملکت ریونیو حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا کہ آج سے ڈیٹا کی رسائی عوام کودے دی گئی… Continue 23reading اثاثے ظاہر کرنے کی اسکیم ، ایف بی آر کے پاس کتنے کروڑ لوگوں کا ڈیٹا موجود ہے ؟ چیئرمین ایف بی آر نے کونسا نیا نظام متعارف کرادیا ‎

Page 1 of 2
1 2