جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کے بلے اور کٹس چوری

datetime 20  اپریل‬‮  2023

آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کے بلے اور کٹس چوری

نئی دہلی (این این آئی) نیا کی مہنگی ترین اور پْرکشش بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ کے کھلاڑیوں کے سامان چورلے اڑے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل میں شکست کے دلدل میں پھنسی ٹیم دہلی کیپیٹلز کو سفر کے دوران ایک اور مشکل کا سامنا کرنا پڑ گیا،5 میچز کھیل کر کامیابی سے… Continue 23reading آئی پی ایل کے دوران کھلاڑیوں کے بلے اور کٹس چوری

مہنگائی و بیروزگاری ، گھر سے سامان کیساتھ 10 کلو آٹا اور 2 کلو گھی بھی چوری

datetime 19  فروری‬‮  2023

مہنگائی و بیروزگاری ، گھر سے سامان کیساتھ 10 کلو آٹا اور 2 کلو گھی بھی چوری

قصور(این این آئی)ملک میں شدید مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافے کی وجہ سے گھروں سے کھانے پینے کی اشیا بھی چوری ہونے لگی ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق قصور میں منفرد چوری کی واردات کا مقدمہ ضلع قصور کے شہر چونیاں میں درج کرایا گیا ۔ مدعی رحمت علی کے مطابق وہ محنت مزدوری کرتا… Continue 23reading مہنگائی و بیروزگاری ، گھر سے سامان کیساتھ 10 کلو آٹا اور 2 کلو گھی بھی چوری

بہاولپور،3ہزار چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد منہ کالا کرکے کھمبے سے باندھ دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023

بہاولپور،3ہزار چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد منہ کالا کرکے کھمبے سے باندھ دیا گیا

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں 3 ہزار روپے چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد کیا گیا جس پر پولیس نے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق دکاندار نے 3 ہزار روپے کی چوری کے الزام میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کا منہ کالا کر کے بجلی کے کھمبے سے… Continue 23reading بہاولپور،3ہزار چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد منہ کالا کرکے کھمبے سے باندھ دیا گیا

سٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری

datetime 24  دسمبر‬‮  2022

سٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری

نئی دہلی (آئی این پی ) بھارت کے اسٹیٹ بینک میں چوروں نے فلمی انداز اپناتے ہوئے سرنگ کھود کر لاکرز سے تقریبا ایک کروڑ بھارتی روپے (2 کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے) مالیت کا سونا چرا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں چوری… Continue 23reading سٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری

تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم

datetime 11  اگست‬‮  2022

تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم

تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم واشنگٹن(این این آئی)چوری کی وارتوں کی خبریں تو آئے روز آتی ہیں مگر چوری سے جڑی ایک تازہ خبر واردات کا تیز رفتاری سے انجام دینے کا واقعہ ہے۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں چوروں نے پینتالیس سیکنڈ میں جیولری کی دکان لوٹ لی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading تیز رفتار چوری کا عالمی ریکارڈقائم

آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

datetime 8  فروری‬‮  2021

آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

فلوریڈا (این این آئی)فلوریڈا میں چوری کے الزام میں پکڑے گئے شخص کی خاتون جج کو رام کرنیکی کوشش ناکام ہو گئی۔زوم لنک پر کیس سماعت کے دوران چوری کے ملزم نے خاتون جج کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ آپ بہت خوبصورت ہیں۔خاتون جج بلیک… Continue 23reading آپ بہت خوبصورت ہیں۔۔۔ چوری کے ملزم کی خاتون جج کو مسکا لگانے کی کوشش جج نے شکریہ ادا کیا اور ایسی سزا سنائی کہ ملزم سر پکڑ کر بیٹھ گیا

بنی گالہ میں چوری کی دلچسپ واردات چور شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا،جاتے ہوئے معذرت کا خط چھوڑ گیا کہ غریب ہوں مجبوری میں چوری کی بددعا نہ دیجئے گا

datetime 18  جنوری‬‮  2021

بنی گالہ میں چوری کی دلچسپ واردات چور شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا،جاتے ہوئے معذرت کا خط چھوڑ گیا کہ غریب ہوں مجبوری میں چوری کی بددعا نہ دیجئے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک، آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری کا دلچسپ لیکن ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، تفصیلات کے مطابق چور بنی گالہ میں شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا اور جاتے ہوئے معذرت کا خط بھی چھوڑ گیا۔ چور نے خط میں لکھا کہ معذرت کرتا ہوں،… Continue 23reading بنی گالہ میں چوری کی دلچسپ واردات چور شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا،جاتے ہوئے معذرت کا خط چھوڑ گیا کہ غریب ہوں مجبوری میں چوری کی بددعا نہ دیجئے گا

امریکہ میں 30 سیکنڈ میں ملبوسات کی چوری کی واردات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

datetime 8  جولائی  2019

امریکہ میں 30 سیکنڈ میں ملبوسات کی چوری کی واردات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

وسکونسن (این این آئی)چوری کی خبریں آئے روز اخبارات میں شائع ہوتی ہیں مگر تیس سیکنڈ میں ملبوسات کی اجتماعی چوری کی واردات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔یہ واقعہ امریکا کی وسکونسن ریاست میں پیش آیا جس کی ایک فوٹیج سماجی رابطوں کی ویڈیو شیئرنگ ویب سائیٹ یوٹیوب پربھی پوسٹ کی گئی ہے۔عرب… Continue 23reading امریکہ میں 30 سیکنڈ میں ملبوسات کی چوری کی واردات نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا

ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

datetime 3  جنوری‬‮  2019

ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

ﺁﺝ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺳﺎﻝ ﻗﺒﻞ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﯽ ﺷﺎﻡ ﭼﺎﺭ ﺑﺠﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺭﯾﺎﺳﺖ ﺍﯾﺮﯼ ﺯﻭﻧﺎ ﮐﮯ ﻣﺮﮐﺰﯼ ﺷﮩﺮ ﻓﻮﻧﯿﮑﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﻣﺮﯾﮑﮧ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺑﻨﮏ Chase Bank ﺳﮯ ﻧﺎﻣﻌﻠﻮﻡ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮔﮭﻨﭩﮯ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻄﯿﺮ ﺭﻗﻢ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻧﺎﻣﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻣﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﮏ ﺍﮐﺎﻭﻧﭩﺲ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺘﻘﻞ… Continue 23reading ﺗﯿﺲ ﻣﻠﯿﻦ ﮈﺍﻟﺮ ﮐﯽ چوری

Page 1 of 2
1 2