جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

بہاولپور،3ہزار چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد منہ کالا کرکے کھمبے سے باندھ دیا گیا

datetime 21  جنوری‬‮  2023 |

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور میں 3 ہزار روپے چوری کے الزام میں نوجوان پر تشدد کیا گیا جس پر پولیس نے دکاندار کو حراست میں لے لیا۔پولیس کے مطابق دکاندار نے 3 ہزار روپے کی چوری کے الزام میں نوجوان کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے کا منہ کالا کر کے بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا ۔پولیس کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی دکان مالک سمیت 2 افراد کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…