بھارت کا پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے مسلسل انکار پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے پاکستان کیخلاف سیریز کھیلنے سے مسلسل انکار اور ہرجانہ نہ دینے کے بعد پی سی بی نے بھارتی بورڈ کیخلاف آئی سی سی تنازع کمیٹی میں جانے کا فیصلہ کرلیا۔باہمی سیریز کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان پہلے دبئی اورپھر انگلینڈ میں مذاکرات ہوئے جو نتیجہ خیز ثابت نہ ہوسکے۔… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کیساتھ سیریز کھیلنے سے مسلسل انکار پاکستان کرکٹ بورڈ نے انتہائی اقدام اٹھانے کا فیصلہ کر لیا