جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

datetime 23  مارچ‬‮  2017

’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو لکھا گیا ’خفیہ‘ خط سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایف آئی اے کو لکھا گیا ایک انتہائی ’کانفیڈنشل لیٹر‘ لیک ہو کر سوشل میڈیا پر گردش کررہا ہے، اس میں… Continue 23reading ’’سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل میں پی سی بی کا ایف آئی اے کو لکھا گیا خط لیک ہو گیا ‘‘

نجم سیٹھی بھی فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات پر معترض، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 21  مارچ‬‮  2017

نجم سیٹھی بھی فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات پر معترض، وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں سے تحقیقات، پی سی بی کے بعد پی ایس ایل چیئرمین نجم سیٹھی کا بھی ایف آئی اے کی تحقیقات پر اعتراض۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے بعد اب چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی نے بھی ایف آئی اے کیکھلاڑیوں سے تحقیقات پر اعتراض کردیاہے۔ایک بیان میں… Continue 23reading نجم سیٹھی بھی فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کیخلاف ایف آئی اے تحقیقات پر معترض، وجہ بھی سامنے آگئی

پی سی بی نے ایف آئی اے کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں تک رسائی کیوں نہیں دی؟

datetime 19  مارچ‬‮  2017

پی سی بی نے ایف آئی اے کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں تک رسائی کیوں نہیں دی؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں کا موبائل ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ جب تک پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کی اسپاٹ فکسنگ کیس میں تحقیقات مکمل نہیں ہوتیں اس وقت تک ایف آئی اے یا کسی اور ادارے کے ساتھ… Continue 23reading پی سی بی نے ایف آئی اے کو سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں ملوث کھلاڑیوں تک رسائی کیوں نہیں دی؟

’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2017

’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے بکیز سے رابطوں پر محمد عرفان کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق محمد عرفان نے گزشتہ روز پی سی بی اینٹی کرپشن یونٹ کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کروایا تھا جس میں انہوں نے بکیز سے رابطوں کا اعتراف کیا ہے۔ بیان ریکارڈ کراتے ہوئے محمد عرفان کا کہنا… Continue 23reading ’’بریکنگ نیوز ‘‘ سپاٹ فکسنگ کیس میں محمد عرفان کو سخت سزا سنا دی گئی

بھارت سے سیریز ،پی سی بی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2017

بھارت سے سیریز ،پی سی بی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

لاہور (آئی این پی)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی )کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ بھارت سے سیریز کا کوئی امکان نہیں،بی سی سی آئی کیخلاف کورٹ جائیں گے ،شرجیل خان اور خالد لطیف کے علاوہ بھی کسی کو نوٹس دینے سے متعلق ٹربیونل فیصلہ کریگا، اگر کوئی اسپاٹ فکسنگ میں ملوث پایا گیا… Continue 23reading بھارت سے سیریز ،پی سی بی نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟

datetime 13  مارچ‬‮  2017

سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ معاملے میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ انہیں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ملے گی… Continue 23reading سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟

’’پی ایس ایل کا فائنل‘‘ پی سی بی حرکت میں آگئی ۔۔ کھلاڑیوں کو کیا چیز فراہم کی جائے گی ؟ ہنگامی اعلان کردیا گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

’’پی ایس ایل کا فائنل‘‘ پی سی بی حرکت میں آگئی ۔۔ کھلاڑیوں کو کیا چیز فراہم کی جائے گی ؟ ہنگامی اعلان کردیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فکسنگ سکینڈلز سے پریشان پی سی بی نے انتہائی اقدام اٹھاتے ہوئے کھلاڑیوں کے موبائل فون کالز ٹیپ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تمام کھلاڑیوں کو سخت وارننگ جاری کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فکسنگ سکینڈلز سے پریشان پی سی بی حکام نے پی ایس ایل کے لاہور میں فائنل کے حوالے… Continue 23reading ’’پی ایس ایل کا فائنل‘‘ پی سی بی حرکت میں آگئی ۔۔ کھلاڑیوں کو کیا چیز فراہم کی جائے گی ؟ ہنگامی اعلان کردیا گیا

واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2017

واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

دبئی(آئی این پی) شرجیل خان اور خالد لطیف نے ملاقات کا اعتراف کرلیا،پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر دفاعی چیمئن اسلام آباد یونائٹیڈ کے اوپنرز شرجیل خان اور خالد لطیف کومعطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے لئے کھلاڑیوں کو انتہائی محتاط رہنے کے لیکچر… Continue 23reading واضح ثبوت ،شرجیل خان اور خالد لطیف کا ابتدائی اعتراف،پی سی بی نے آئندہ کی حکمت عملی کا اعلان کردیا

کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی

datetime 10  فروری‬‮  2017

کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)پی سی بی کی ایگزیکٹوکمیٹی اورپاکستان سپر لیگ کے چیئر مین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ کوئی پاکستانی کھلاڑی اگر مشکوک حرکات کرتا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت ترین ایکشن لیا جائے گا ۔دبئی میں میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہاہے کہ گزشتہ روز ہمیں اینٹی کرپشن یونٹ کی جانب سے اطلاع… Continue 23reading کسی بھی کھلاڑی پر ذراسا بھی شبہ ہوا تو اس کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائے گی،نجم سیٹھی

Page 21 of 26
1 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26